سونے کی قیمت میں اضافہ۔۔ فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟


ملک میں سونے کی قیمتوں میں ایک اور نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونا 1200 روپے مہنگا ہوکر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 63 ہزار 700 روپے مقرر ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا بھی 943 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 11 ہزار 814 روپے کا ہوگیا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا، جہاں فی اونس سونا 12 ڈالر مہنگا ہوکر 3 ہزار 411 ڈالر تک جا پہنچا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

یوم دفاع پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، فتنہ الخوارج کا بمبار ساتھیوں سمیت گرفتار

انڈیا میں ’آن لائن گیمنگ‘ پر پابندی سے متعلق نیا قانون: ’کئی لوگ ذہنی دباؤ کا شکار ہوئے اور کچھ نے خودکشی بھی کی‘

ڈالر کی قیمت میں ردوبدل سے 46 کروڑ 65 لاکھ کی بچت کہاں گئی؟؟ آڈیٹر جنرل نے سوال اٹھا دیا

پنجاب کے دریاؤں کی بپھری موجوں نے تباہی مچا دی، بستیاں زیرِ آب، لوگ بے گھر

نئی اور جدید سرحدی ’دیوار‘ جو یورپ کو ممکنہ روسی حملے سے بچانے میں مدد کرے گے

ملک بھر میں آج سے موسلا دھار بارشیں ہوں گی، الرٹ جاری

صدر، وزرا اور فوجی افسران کی بیویوں کے ساتھ سیکس ٹیپ سے بدنام ہونے والے سابق انٹیلی جنس سربراہ کوآٹھ سال قید کی سزا

انسانوں کے خصیے چمپینزی کے مقابلے میں چھوٹے کیوں؟ وہ اعضا جن کی وضاحت ارتقا کا عمل بھی نہ دے پایا

جب افغانستان کو ایشیا کی ’دوسری بہترین ٹیم‘ قرار دیے جانے پر پاکستانی کپتان مسکرا دیے

انسانوں کے خصیے چمپینزی کے مقابلے میں چھوٹے کیوں؟ وہ اعضا جنھیں ارتقا کا عمل بھی نہ سمجھا پایا

اسلام آباد سے گمشدہ بچے کی لاش دریائے سواں سے مل گئی

7 سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ۔۔ آدھا کفن کہاں سے ملا؟ قبر کشائی میں لرزہ خیز انکشاف

خصیے اور ٹھوڑی سمیت وہ اعضا جنھیں ارتقا کا عمل بھی بیان نہیں کر پایا

دودھ میں کون سی 2 چیزیں ملا کر پینے سے سخت قبض بھی فوری دور ہوجائے گا؟ ماہرین کا مشورہ

کراچی میں کون سے 16 مقامات پر سب سے زیادہ حادثات ہوتے ہیں؟ ٹریفک پولیس نے نشاندہی کرتے ہوئے وجوہات بھی بتا دیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی