کراچی: منگھوپیر میں 2 کروڑ 32 لاکھ کی ڈکیتی، مقدمہ درج


کراچی میں میں دن دہاڑے کیش وین سے ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں مسلح ملزمان 2 کروڑ 32 لاکھ 84 ہزار 580 روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔ واردات کلمہ چوک نیا ناظم آباد کے قریب پیش آئی۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز پانچ مسلح ملزمان نے بینک کے باہر کیش وین کو روک کر نیا ناظم آباد سوسائٹی کے اسٹاف سے رقم چھینی اور جاتے جاتے سیکیورٹی اہلکار سے اسلحہ بھی لے گئے۔ واقعے کا مقدمہ سیکیورٹی سپروائزر کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے ڈکیتی کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی ویسٹ سے واقعے کی تفصیلات طلب کرلیں۔ انہوں نے پولیس کو ہدایت دی کہ واردات میں ملوث ملزمان کو جلد گرفتار کرنے کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دی جائے۔ پولیس حکام کے مطابق واردات میں ملوث ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں اور جلد گرفتاریوں کی امید ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید

اسلام آباد: نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں پولیس کی کارروائی، شراب فروش گرفتار

کمسن طالبہ سے زیادتی کے الزام میں اسکول سویپر گرفتار

راولپنڈی: پولیس کی کارروائی، 3 رکنی کار لفٹر گینگ گرفتار، مسروقہ گاڑیاں برآمد

گٹر میں گرنے والے بیٹے کی لاش کا باپ کو 2 برس بعد بھی انتظار

ڈرائیوروں کی بازیابی کے لیے گڈز ٹرانسپورٹرز کا حکومت کو 48 گھنٹے کا الٹی میٹم

اسلام آباد کا ملک سینٹر سیل : ایک ہزار لیٹر ملاوٹی دودھ تلف

مالکن کا دوپٹہ استری کرتے ہوئے جل گیا تو۔۔ 12 سالہ ملازمہ پر انسانیت سوز تشدد ! ماں نے پوری کہانی بیان کردی

لڑکی کا روپ دھار کر ویڈیوز بنانے والا یہ ٹک ٹاکر آخر کون ہے؟

کراچی: منگھوپیر میں 2 کروڑ 32 لاکھ کی ڈکیتی، مقدمہ درج

لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ، باپ جاں بحق، 2 بیٹیاں زخمی

اندھی گولی سے جاں بحق بچی کے باپ کا کون سا خواب ادھورا رہ گیا؟

کراچی میں 12 ربیع الاول کے جلوسوں کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد : کرپشن اور جعلسازی میں ملوث افسر سمیت 6 ملزمان گرفتار

راولپنڈی : پیٹرول پمپ پر ڈکیتی، ڈاکو 6 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

لوئر کرم میں سرچ آپریشن، 30 مشتبہ گرفتار، مرکزی ملزم کا گھر مسمار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی