ایئر ہوسٹس سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی۔۔ خاتون مسافر کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو دنیا بھر میں مثال بن گئی


امریکن ایئرلائنز کی ایک پرواز میں معمولی جملہ ایک بڑی مشکل میں بدل گیا۔ کوسٹاریکا سے ڈیلاس روانہ ہونے والی فلائٹ میں ایک خاتون مسافر نے دورانِ ہدایت فلائٹ اٹینڈنٹ کو اچانک ’شٹ اپ‘ کہہ دیا، اور یہی لمحہ اس کے لیے وبالِ جان بن گیا۔ ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ اٹینڈنٹ پرسکون لہجے میں انٹرکام کے ذریعے حفاظتی اقدامات سمجھا رہی تھیں۔ اسی دوران مسافر نے ان کی بات کاٹ کر کہا کہ انہیں خاموش رہنا چاہیے۔ اس جملے نے نہ صرف باقی مسافروں کو حیرت میں ڈال دیا بلکہ ماحول بھی کشیدہ کر دیا۔ View this post on Instagram A post shared by The Mind Of The Heart (@jaycrenshaw) فلائٹ اٹینڈنٹ نے اس رویے پر براہِ راست جواب دیا اور خاتون سے پوچھا کہ کیا وہ طیارے سے اترنا پسند کریں گی؟ صورتحال بگڑنے پر مسافر نے الٹا دھمکی دی کہ وہ پائلٹ سے کہے گی کہ اٹینڈنٹ کو ہٹا دیا جائے کیونکہ وہ اس کی بات نہیں مان رہیں۔ معاملہ آگے بڑھا اور بالآخر خاتون کو جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا۔ یہ مناظر جب سوشل میڈیا پر وائرل ہوئے تو زیادہ تر صارفین نے فلائٹ اٹینڈنٹ کے تحمل اور پروفیشنل انداز کو سراہا۔ لوگوں کا کہنا تھا کہ عملے نے بہترین طریقے سے ہنگامہ سنبھالا اور باقی مسافروں کے سفر کو محفوظ بنایا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

فرانس: پیرس میں مساجد کے باہر سُؤروں کے 9 سر برآمد، پولیس کی تحقیقات شروع

’شرعی فہم کے لیے خطرہ‘، افغان طالبان نے سینکڑوں کتابوں اور 18 مضامین پر پابندی لگا دی

پرتشدد مظاہروں کے بعد نیپال کے وزیراعظم مستعفی، مظاہرین نے پارلیمنٹ کی عمارت کو آگ لگا دی

’میں زندہ ہوں‘، انڈیا میں ’لاش‘ اٹھانے کے لیے پہنچنے والی پولیس ٹیم کو جھٹکا

ایئر ہوسٹس سے بدتمیزی مہنگی پڑ گئی۔۔ خاتون مسافر کے ساتھ کیا ہوا؟ ویڈیو دنیا بھر میں مثال بن گئی

اے سی پھٹنے سے گھر کے 3 افراد کی موت۔۔ واقعہ کیسے پیش آیا اور اس سے کیسے بچیں؟

امریکیوں کو غیرقانونی حراست میں لینے والے ممالک کے خلاف ایکشن ہوگا، ٹرمپ

کار میں ’بم بنانے کی فیکٹری‘: امریکہ کو ’انتہائی مطلوب دہشت گرد‘ کے فرار اور 21 برس بعد گرفتاری کی کہانی

پناہ گزینوں کی واپسی پر تعاون نہ کرنے والے ممالک کے ویزے معطل کیے جا سکتے ہیں: برطانیہ

’افسوس ہے‘، ٹرمپ کو قتل کرنے کی کوشش کرنے والے نے معافی مانگ لی

نیپال میں سوشل میڈیا سے پابندی ہٹا لی گئی، پُرتشدد احتجاج کے دوران 19 ہلاک

نیپال میں پرتشدد مظاہروں کے بعد سوشل میڈیا سے پابندی ہٹا لی گئی، 19 ہلاک

فرانسیسی وزیرِاعظم پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ ہار گئے

اسرائیل کا قطر پر فضائی حملہ، حماس کے سینئر رہنما شہید

ماں ننھی بچی کو فریج میں رکھ کر بھول گئی۔۔ پھر کیا ہوا؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی