حب ڈیم لبالب : کسی بھی وقت چھلک سکتا ہے، عوام ہوشیار رہیں


حب ڈیم میں پانی کی سطح بلند، کسی بھی وقت اسپیل وے سے اخراج شروع ہوسکتا ہے، ضلعی انتظامیہ نے الرٹ جاری کرتے ہوئے رہائشیوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی۔ ڈپٹی کمشنر ضلع حب کی جانب سے جاری پبلک نوٹس میں بتایا گیا ہے کہ دریجی اور سارونہ میں شدید بارشوں کے باعث حب ڈیم میں پانی کی سطح 338 فٹ تک پہنچ گئی ہے جب کہ صرف ایک فٹ گنجائش باقی رہ گئی ہے۔ کسی بھی وقت اسپل وے سے پانی کا اخراج شروع ہوسکتا ہے۔ حب ندی کے کنارے رہنے والے افراد کو فوری طور پر مال مویشی سمیت محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اسی طرح ندی کے اندر ریت بجری نکالنے والے یونٹس اور کرش پلانٹس مالکان کو بھی مشینری اور مزدوروں کو فوراً باہر نکالنے کا کہا گیا ہے۔ عوام کو سختی سے تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ پانی کے قریب جانے یا عبور کرنے سے گریز کریں کیونکہ اس سے قیمتی جانوں کا ضیاع ہوسکتا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس چاہتے ہیں، وہاں سے ایک گھنٹے کی دُوری پر چین جوہری ہتھیار بناتا ہے: صدر ٹرمپ

غزہ کو ’ریئل اسٹیٹ‘ میں تبدیل کرنے کا ’بزنس پلان‘ اب بھی صدر ٹرمپ کی میز پر ہے: اسرائیلی وزیر خزانہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں کیا معنی رکھتا ہے؟

’سپریم کورٹ سے صرف 31 کلومیٹر دُور ہوں لیکن انصاف کے دروازے میرے لیے بند ہیں‘: عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

کیا رات کو سونے سے پہلے انٹرنیٹ بند کر دینا چاہیے؟

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم تیسری تھرو کے بعد ہی میڈل کی دوڑ سے باہر، کیشورن والکوٹ سونے کا تمغہ جیت گئے

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم کی مایوس کن کارکردگی، والکوٹ سونے کا تمغہ جیت گئے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولین تھرو کا فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد: گیس کنکشنز پر مستقل پابندی، 30 لاکھ درخواستیں منسوخ

کیسے ایک انجینیئر نے درجنوں لوگوں کے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے ان کی جمع پونجی لوٹ لی؟

’آئی پیڈ چھوڑو اور دھیان دو‘: جب ایک مسافر طیارہ امریکی صدر کے ’ایئر فورس ون‘ کے نزدیک آ گیا

آریان خان کی پہلی سیریز اور فلمی دنیا میں اقربا پروری پر بحث: ’پاپا کی پرچھائیں سے نکلو، تو معلوم ہو گا کہ باہر کتنی دھوپ ہے‘

”کراچی چلڈرن غزہ مارچ“، شاہراہ قائدین پر تاحد نگاہ طلبہ وطالبات

آریان خان کی پہلی سیریز اور فلمی دنیا میں اقربا پروری پر بحث: ’پاپا کی پرچھائی سے نکلو، تو معلوم ہو گا کہ باہر کتنی دھوپ ہے‘

محکمہ بلدیات کی حکومت خیبر پختونخوا سے 15 کروڑ اضافی گرانٹ کی درخواست

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی