کالے رنگ کی شرٹ پر امریکی جھنڈا اور عقاب کا نشان: حکام نے چارلی کرک قتل کیس میں مشتبہ شخص کی ویڈیو اور تصاویر جاری کر دیں


امریکہ کے قدامت پسند کارکن اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھی چارلی کرک بدھ کے روز یوٹاہ میں ایک تقریب کے دوران گولی لگنے سے ہلاک ہو گئےامریکی حکام نے ایک مشتبہ شخص کی جائے وقوعہ سے فرار ہونے کی ویڈیو اور تصاویر جاری کی ہیں۔ حکام کے مطابق وہ یہ معلومات اس لیے شیئر کر رہے ہیں تاکہ ’شیطان صفت انسان‘ کو تلاش کرنے میں ’عوام سے مدد حاصل کی جا سکے‘پاکستان کے صوبہ پنجاب کے دریائے چناب میں ہیڈ پنجند کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کی سیلابی صورتحال کا سامنا ہے جبکہ حکام نے جلال پور پیروالا شہر کو سیلاب سے بچانے کے لیے ملتان، اوچ شریف روڈ پر واقع گیلانی بند میں شگاف ڈال دیاقطری حکام کا کہنا ہے کہ وہ دوحہ میں اسرائیلی حملے کے بعد تاحال دو لاپتا افراد کی تلاش اور ہلاک ہونے والوں کی باقیات سے ان کی شناخت کرنے کی کوشش کر رہے ہیںیمن پر اسرائیل کے فضائی حملوں میں ہلاکتوں کی تعداد 35 ہو گئی ہے جبکہ 131 زخمی ہیں کالے رنگ کی شرٹ پر امریکی جھنڈا اور عقاب کا نشان: حکام نے چارلی کرک قتل کیس میں مشتبہ شخص کی ویڈیو اور تصاویر جاری کر دیں

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ٹرمپ نے انڈیا کو چابہار بندرگاہ سے متعلق دی گئی رعائت واپس لے لی، ’یہ فیصلہ ایران پر دباؤ بڑھانے اور اسے تنہا کرنے کی مہم کا حصہ ہے‘

افغانستان میں بگرام ایئر بیس واپس چاہتے ہیں، وہاں سے ایک گھنٹے کی دُوری پر چین جوہری ہتھیار بناتا ہے: صدر ٹرمپ

غزہ کو ’ریئل اسٹیٹ‘ میں تبدیل کرنے کا ’بزنس پلان‘ اب بھی صدر ٹرمپ کی میز پر ہے: اسرائیلی وزیر خزانہ

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ قطر پر اسرائیلی حملے کے تناظر میں کیا معنی رکھتا ہے؟

’سپریم کورٹ سے صرف 31 کلومیٹر دُور ہوں لیکن انصاف کے دروازے میرے لیے بند ہیں‘: عمران خان کا چیف جسٹس پاکستان کو خط

کیا رات کو سونے سے پہلے انٹرنیٹ بند کر دینا چاہیے؟

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم تیسری تھرو کے بعد ہی میڈل کی دوڑ سے باہر، کیشورن والکوٹ سونے کا تمغہ جیت گئے

جیولین تھرو فائنل: ارشد ندیم کی مایوس کن کارکردگی، والکوٹ سونے کا تمغہ جیت گئے

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئین شپ میں جیولین تھرو کا فائنل: ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا میڈل کی دوڑ سے باہر

اسلام آباد: گیس کنکشنز پر مستقل پابندی، 30 لاکھ درخواستیں منسوخ

کیسے ایک انجینیئر نے درجنوں لوگوں کے اے ٹی ایم کارڈ تبدیل کر کے ان کی جمع پونجی لوٹ لی؟

’آئی پیڈ چھوڑو اور دھیان دو‘: جب ایک مسافر طیارہ امریکی صدر کے ’ایئر فورس ون‘ کے نزدیک آ گیا

آریان خان کی پہلی سیریز اور فلمی دنیا میں اقربا پروری پر بحث: ’پاپا کی پرچھائیں سے نکلو، تو معلوم ہو گا کہ باہر کتنی دھوپ ہے‘

”کراچی چلڈرن غزہ مارچ“، شاہراہ قائدین پر تاحد نگاہ طلبہ وطالبات

آریان خان کی پہلی سیریز اور فلمی دنیا میں اقربا پروری پر بحث: ’پاپا کی پرچھائی سے نکلو، تو معلوم ہو گا کہ باہر کتنی دھوپ ہے‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی