اسلام آباد کی زمینوں پر قبضے کا معاملہ، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم


وفاقی دارالحکومت میں زمینوں پر قبضے کے بڑھتے ہوئے واقعات کی روک تھام اور ذمہ داروں کے تعین کے لیے حکومت نے اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنا دی ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہےجس کے مطابق کمیٹی کی سربراہی ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کریں گے۔ کمیٹی کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ زمینوں پر قبضے کے معاملات کی جامع تحقیقات کرے اور سات دن کے اندر ابتدائی رپورٹ پیش کرے۔ رپورٹ میں قبضوں کے ذمہ داران کی نشاندہی، سہولت کاروں کے کردار اور آئندہ اس عمل کی روک تھام کے لیے سفارشات بھی شامل ہوں گی۔ ذرائع کے مطابق کمیٹی کو یہ بھی کہا گیا ہے کہ وہ صرف حالیہ شکایات تک محدود نہ رہے بلکہ سابقہ ریکارڈ کا بھی جائزہ لے تاکہ زمینوں پر قبضے کے تمام پہلوؤں کو بے نقاب کیا جا سکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم، عدالتی فیصلے کے خلاف وکلا کی ہڑتال

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں شدت پسندوں کا پولیس اور لیویز کے تھانوں پر حملہ

عمران خان نے آرمی چیف کے لیے پیغام دیا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں ہم ٹوٹ جائیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے: علیمہ خان

وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ

پاکستان سے جانے والے 22 ’فٹبالر‘ جاپان کے ایئرپورٹ پر کیسے پکڑے گئے؟

شیرانی: دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 ہلاک، 4 زخمی

سیلاب کے اندھیروں میں روشنی: بابر بھائی کی کہانی، پانی ہی جن کی زندگی ہے

طالبان کی نئی حکمت عملی، دوحہ معاہدہ یا سیاسی چپقلش: خیبرپختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں شدت کیسے آئی؟

وزیراعظم شہباز شریف کا تین ملکی دورہ، آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

غزہ شہر پر قبضے کے لیے اسرائیل کے شدید حملے: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 59 فلسطینی ہلاک، نقل مکانی کا عمل جاری

غزہ شہر پر قبضے کے لیے اسرائیل کے شدید حملے جاری: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 59 فلسطینی ہلاک، نقل مکانی کا عمل جاری

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا عمرکوٹ میں ایچ پی وی ویکسی نیشن کا جائزہ

دوحہ پر حملہ جائز تھا، کیونکہ قطر حماس کو پناہ اور مدد فراہم کرتا ہے: نیتن یاہو

طالبان کی نئی حکمت عملی، دوحہ معاہدہ یا صوبے اور وفاق میں سیاسی چپقلش: خیبرپختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں شدت کیسے آئی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی