سینٹرل جیل کراچی کے ہنر مند قیدیوں کی بین الاقوامی سطح پر بھی پذیرائی


کہتے ہیں ہنر کبھی کسی کا محتاج نہیں ہوتا اور اسی کی مثال کراچی کی سینٹرل جیل میں دیکھنے کو مل رہی ہے جہاں قیدیوں کو مختلف ہنر سکھا کر ان کی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔ سپریٹنڈنٹ جیل عبدالکریم عباسی کا کہنا ہے کہ ایک خاتون ڈیزائنر کے تعاون سےجیل کی چار دیواری میں قیدی اب بین الاقوامی فیشن ڈریس ڈیزائننگ کا کام کرتے ہیں اور نہ صرف ملبوسات بلکہ کروشیا کے کشن کورز ، بیگز، موبائل ہولڈرز سمیت مختلف اشیا بنا کر آن لائن سیل کررہے ہیں اور اس کی کمائی قیدی کو باقاعدہ فراہم کی جاتی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ جیل میں گرین پاکستان کےتحت ٹیٹرا پیک کے خالی ڈبوں سے بھی خوبصورت دیدہ زیب پرس بنائے جارہے ہی جبکہ موتیوں سے بنے خوشنما عطر کور، فیڈر کور اور ہار بھی تیار کیے جا رہے ہیں۔مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو دیکھیے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

جسٹس طارق جہانگیری کو کام سے روکنے کا حکم، عدالتی فیصلے کے خلاف وکلا کی ہڑتال

بلوچستان کے ضلع شیرانی میں شدت پسندوں کا پولیس اور لیویز کے تھانوں پر حملہ

عمران خان نے آرمی چیف کو پیغام دیا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں ہم ٹوٹ جائیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے: علیمہ خان

عمران خان نے آرمی چیف کے لیے پیغام دیا ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں ہم ٹوٹ جائیں گے تو یہ آپ کی غلط فہمی ہے: علیمہ خان

وزیراعظم شہباز شریف تین ملکی دورے پر روانہ

پاکستان سے جانے والے 22 ’فٹبالر‘ جاپان کے ایئرپورٹ پر کیسے پکڑے گئے؟

شیرانی: دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ، 4 سکیورٹی اہلکار شہید

بنوں اور کرک میں دہشت گردوں کے حملے ناکام، 3 ہلاک، 4 زخمی

سیلاب کے اندھیروں میں روشنی: بابر بھائی کی کہانی، پانی ہی جن کی زندگی ہے

طالبان کی نئی حکمت عملی، دوحہ معاہدہ یا سیاسی چپقلش: خیبرپختونخوا میں کالعدم ٹی ٹی پی کی کارروائیوں میں شدت کیسے آئی؟

وزیراعظم شہباز شریف کا تین ملکی دورہ، آج سعودی عرب روانہ ہوں گے

غزہ شہر پر قبضے کے لیے اسرائیل کے شدید حملے: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 59 فلسطینی ہلاک، نقل مکانی کا عمل جاری

غزہ شہر پر قبضے کے لیے اسرائیل کے شدید حملے جاری: گذشتہ 24 گھنٹوں میں 59 فلسطینی ہلاک، نقل مکانی کا عمل جاری

اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کا عمرکوٹ میں ایچ پی وی ویکسی نیشن کا جائزہ

دوحہ پر حملہ جائز تھا، کیونکہ قطر حماس کو پناہ اور مدد فراہم کرتا ہے: نیتن یاہو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی