خیبرپختونخوا کے ترقیاتی منصوبے: جی پی ایس لوکیشن اور تصاویر لازمی


حکومت خیبرپختونخوا نے رواں مالی سال کے دوران صوبائی اور قومی اسمبلی کے حلقوں میں مقامی سطح پر ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے جن پر آئندہ تین برسوں میں 59 ارب روپے سے زائد خرچ کیے جائیں گے۔ محکمہ ترقی و منصوبہ بندی کے مطابق ان منصوبوں کی منظوری کسی بھی سیاسی دباؤ سے آزاد ہوگی اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات متعارف کرائے گئے ہیں۔ ہر منصوبے کے لیے جی پی ایس کوآرڈینیٹس لازمی فراہم کرنا ہوں گے جبکہ منصوبہ شروع کرنے سے پہلے اور بعد کی تصاویر جمع کرانا بھی ضروری قرار دیا گیا ہے۔ مزید برآں ترقیاتی کام کا آغاز متعلقہ ممبر اسمبلی کی موجودگی میں ہی ہوگا بصورت دیگر منصوبے پر عملدرآمد شروع نہیں کیا جائے گا۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات مقامی سطح پر ترقیاتی اسکیموں میں شفافیت، معیاری عملدرآمد اور کوتاہی سے بچاؤ کو یقینی بنانے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

آزاد کشمیر میں کوہالہ انٹری پوائنٹ بند، آمد و رفت متاثر

پیپلز پارٹی کے اراکین کی اپنی حکومت پر کھلی تنقید، سرفراز بگٹی کو خطرہ ہے؟

سمندر میں طغیانی کا خطرہ۔۔ کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کس وقت ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم ہدایات جاری کردیں

شانگلہ: میکے سے واپسی پر 12 سالہ بچی کی ’زہر‘ کھا کر خودکشی، تفتیش شروع

شانگلہ: سسرال سے واپسی پر 12 سالہ بچی کی ’زہر‘ کھا کر خودکشی، تفتیش شروع

شانگلہ: 10سالہ کزن سے شادی پر 12 سالہ بچی نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

’جج کو عبوری آرڈر کے ذریعے کام سے نہیں روکا جا سکتا‘: جسٹس طارق جہانگیری کو عدالتی امور نمٹانے سے روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار

پنجاب کا اپنا پانی ہے نہریں نکالنے پر آپ کو اعتراض کیوں؟ مریم نواز نے پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے نزدیک دھماکہ، سات افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل غزہ جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کی ابتدا سے ہمارے ساتھ ہیں، انھوں نے 100 فیصد اس کی حمایت کی: صدر ٹرمپ

اسرائیلی وزیر اعظم نے دوحہ حملے پر معافی مانگی اور آئندہ قطر کو نشانہ نہ بنانے کا وعدہ کیا ہے: قطر

ٹرمپ اور نتن یاہو کا غزہ کے لیے نئے امن منصوبے پر اتفاق، منتخب اسلامی ممالک تمام فریقن کے ساتھ مل کر کام کرنے پر راضی

محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا ترقیاتی فنڈز استعمال کرنے میں ناکام

اتحاد ایئر ویز کی 10 سال بعد باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پشاور سے پروازیں

انسانی سمگلنگ کے خلاف ایف آئی اے کی ریڈ بُک میں شامل خواتین سمگلرز کون ہیں؟ 

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی