
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نتن یاہو کا غزہ کے لیے نئے امن منصوبے پر اتفاقمنتخب اسلامی ممالک کا غزہ جنگ بندی اور دو ریاستی حل کی بنیاد پر دیر پا قیامِ امن کے مجوزہ منصوبے کا خیر مقدمامن منصوبہ غزہ اور پورے مشرق وسطیٰ کے خطے کے لیے ’ایک نئی شروعات‘ ہو سکتا ہے: بنیامین نتن یاہوپاکستان کے وزیرِ اعظم اور فیلڈ مارشل غزہ جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کی ابتدا سے ہمارے ساتھ ہیں: ڈونلڈ ٹرمپمشرق وسطیٰ میں دیرپا امن یقینی بنانے کے لیے دو ریاستی تجویز پر عمل درآمد ضروری ہے: شہباز شریف ٹرمپ اور نتن یاہو کا غزہ کے لیے نئے امن منصوبے پر اتفاق، منتخب اسلامی ممالک تمام فریقن کے ساتھ مل کر کام کرنے پر راضی