راولپنڈی: ڈینگی کیسز میں اضافہ، 24 گھنٹے میں 17 مریض رپورٹ


راولپنڈی میں ڈینگی مچھروں کے حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 17 مریض سامنے آگئے۔ محکمہ صحت کے مطابق اب تک شہر میں ڈینگی کے 10 ہزار 816 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے جن میں سے 656 مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس وقت 61 مریض مختلف اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ ڈینگی سرویلنس ٹیموں کی تعداد 1499 ہے جنہوں نے اب تک 53 لاکھ 16 ہزار 568 گھروں کی چیکنگ کی، جن میں سے ایک لاکھ 57 ہزار 73 گھروں میں ڈینگی لاروا ملا۔ اسی طرح 14 لاکھ 26 ہزار سے زائد مقامات کی اسپٹ چیکنگ کی گئی، جہاں سے 21 ہزار 21 مقامات پر ڈینگی لاروا برآمد ہوا۔ ایک لاکھ 78 ہزار 94 مقامات سے ملنے والا لاروا تلف کردیا گیا۔ محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر اب تک 4265 ایف آئی آر درج ہوچکی ہیں، 1813 عمارتوں کو سربمہر کیا گیا جبکہ 3415 چالان کیے گئے۔ اس دوران ایک کروڑ 5 لاکھ 56 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

کوئٹہ میں بم دھماکہ، کم از کم 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی

’حالت کبھی بہتر کبھی نازک ہو جاتی ہے‘، باؤلے کتے کا شکار ہونے والے رضاکار کی کہانی

آزاد کشمیر میں کوہالہ انٹری پوائنٹ بند، آمد و رفت متاثر

پیپلز پارٹی کے اراکین کی اپنی حکومت پر کھلی تنقید، سرفراز بگٹی کو خطرہ ہے؟

سمندر میں طغیانی کا خطرہ۔۔ کراچی میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کس وقت ہوسکتی ہے؟ محکمہ موسمیات نے اہم ہدایات جاری کردیں

شانگلہ: میکے سے واپسی پر 12 سالہ بچی کی ’زہر‘ کھا کر خودکشی، تفتیش شروع

شانگلہ: سسرال سے واپسی پر 12 سالہ بچی کی ’زہر‘ کھا کر خودکشی، تفتیش شروع

شانگلہ: 10سالہ کزن سے شادی پر 12 سالہ بچی نے زہر کھا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

’جج کو عبوری آرڈر کے ذریعے کام سے نہیں روکا جا سکتا‘: جسٹس طارق جہانگیری کو عدالتی امور نمٹانے سے روکنے کا فیصلہ کالعدم قرار

پنجاب کا اپنا پانی ہے نہریں نکالنے پر آپ کو اعتراض کیوں؟ مریم نواز نے پیپلز پارٹی کو نشانے پر رکھ لیا

کوئٹہ میں ایف سی ہیڈ کوارٹر کے نزدیک دھماکہ، سات افراد ہلاک، درجنوں زخمی

پاکستانی وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل غزہ جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے کی ابتدا سے ہمارے ساتھ ہیں، انھوں نے 100 فیصد اس کی حمایت کی: صدر ٹرمپ

اسرائیلی وزیر اعظم نے دوحہ حملے پر معافی مانگی اور آئندہ قطر کو نشانہ نہ بنانے کا وعدہ کیا ہے: قطر

ٹرمپ اور نتن یاہو کا غزہ کے لیے نئے امن منصوبے پر اتفاق، منتخب اسلامی ممالک تمام فریقن کے ساتھ مل کر کام کرنے پر راضی

قومی انسداد سروائیکل کینسر مہم کا مقررہ ہدف حاصل نہ ہوسکا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی