
صوبہ پنجاب کے شہر مریدکے میں تحریک لبیک کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آپریشن کا آغاز، ٹی ایل پی کا 'مظاہرین پر براہ راست فائرنگ' کا الزامامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف، برطانیہ کے وزیرِ اعظم کیئر سٹارمر سمیت متعدد عالمی رہنما غزہ امن منصوبے کے اجلاس میں شرکت کے لیے مصر پہنچ رہے ہیںدو سالہ جنگ کے بعد ایک نازک لمحہ: 48 یرغمالیوں اور 250 فلسطینی قیدیوں کی رہائی متوقعامید ہے ایک دن افغانستان میں ایسی حکومت برسرِ اقتدار آئے گی جو افغان عوام کی حقیقی نمائندہ ہو: پاکستانی وزارتِ خارجہ مریدکے: تحریک لبیک کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے کارروائی کا آغاز، ٹی ایل پی کا مظاہرین پر فائرنگ کیے جانے کا الزام