نو کنگ مظاہروں کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کا منفرد ردعمل، اے آئی ویڈیو وائرل


واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر ایک اے آئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ جیٹ طیارہ اڑاتے ہوئے مظاہرین پر کچرا پھینک رہے ہیں۔ Trump posted an AI video of himself wearing a crown and dumping shit from a “King Trump” jet on No Kings protesters. pic.twitter.com/SnnES2r2Ao— Infina Alerts (@InfinaAlerts) October 19, 2025 آج "No Kings" کے عنوان سے امریکا کے ہزاروں شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے جارہے ہیں جن میں لاکھوں افراد شرکت کر رہے ہیں جبکہ صرف شکاگو میں ڈھائی لاکھ افراد نے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی۔ مظاہروں پر ردعمل دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سوشل میڈیا سائٹ ٹروتھ سوشل پر 21 سیکنڈ کی ایک ویڈیو پوسٹ کی، جس میں وہ جیٹ طیارہ اڑا رہے ہیں جبکہ انہوں نے بادشاہوں کی طرح سر پر تاج بھی پہنا ہوا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ٹرمپ احتجاجی مظاہرین پر جیٹ طیارے سے کچرا پھینکتے ہیں جس سےلوگوں کے کپڑے گندے ہو جاتے ہیں اور مظاہرین کے درمیان ایک افراتفری کی سی کیفیت پھیل جاتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

نیشنل ٹائم سینٹر پر سائبر حملوں سے مواصلاتی و مالیاتی نظام میں خلل کا خطرہ، چین کا امریکہ پر الزام

صدر ٹرمپ کی ’انتظامی طاقت کے تجاوز‘ کے خلاف امریکہ میں مظاہرے، لاکھوں کی شرکت

قتل کے الزام میں 43 برس قید کی سزا کاٹنے والا شخص، جسے بے گناہی ثابت ہونے پر بھی رہائی نہیں مل سکی

پرتگال میں عوامی مقامات پر برقع اور نقاب پر پابندی کا بل منظور

اب ایٹمی پروگرام پر عالمی معاہدے کے پابند نہیں، ایران نے خبردار کردیا

شادی شدہ بیٹی کی جان بچانے کے لئے ماں کندھے پر اٹھا کر اسپتال لے گئی.. پھر کیا ہوا؟

اجتماعی قبر سے ملنے والے ’سات فوجیوں‘ کے ڈھانچے ان کی زندگی کے بارے میں کیا بتاتے ہیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پا گیا

پیرس کے لوور میوزیم میں 113 سال بعد چوری کی واردات، انمول زیورات غائب

’فلائنگ کریملن‘ اور ہنگری تک محض چند گھنٹوں کا سفر، لیکن پوتن کے لیے یہ اتنا طویل کیوں؟

نو کنگ مظاہروں کے خلاف ڈونلڈ ٹرمپ کا منفرد ردعمل، اے آئی ویڈیو وائرل

امریکا بھر میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف تاریخی مظاہرے، لاکھوں افراد کی شرکت

امریکہ میں صدر ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ ریلیاں، لاکھوں افراد کی شرکت متوقع

ایئر چائنا کی پرواز میں بیٹری نے آگ پکڑ لی، طیارہ شنگھائی میں اتار لیا گیا

’میں اسے مار کر دفنا دوں گا اور وہ کبھی ڈھونڈ نہیں پائیں گے‘: قتل کا مقدمہ جس میں لاش تو برآمد نہ ہوئی لیکن سزا سنا دی گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی