سانس لینا محال! لاہور اور کراچی کی فضا صحت کے لیے خطرہ بن گئی


موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی ملک کے بڑے شہر فضائی آلودگی کے شدید اثرات میں آ گئے ہیں۔ عالمی سطح پر جاری فضائی معیار کی فہرست کے مطابق لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر جبکہ کراچی چوتھے نمبر پر ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودہ ذرات کی مقدار 251 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جو کہ شدید مضرِ صحت سطح قرار دی گئی ہے۔ کراچی میں آلودہ ذرات کا تناسب 195 پرٹیکیولیٹ میٹر ریکارڈ ہوا جو مضرِ صحت سطح کے زمرے میں آتا ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس کے معیار کے مطابق 150 تا 200 کے درمیان آلودگی مضرِ صحت، 200 تا 300 شدید آلودگی، جبکہ 300 سے زائد خطرناک ترین فضائی آلودگی کو ظاہر کرتی ہے۔ دنیا کے آلودہ شہروں کی فہرست میں دہلی دوسرے اور بغداد تیسرے نمبر پر موجود ہیں۔ ماہرین نے شہریوں کو غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز اور ماسک کے استعمال کی ہدایت کی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بلوچستان: کچھی میں نامعلوم افراد کا سرکاری عمارتوں اور تھانوں پر حملہ، ایس ایچ او ہلاک

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی شاہ اردن سے عمان میں ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت

حق مہر اب وعدہ نہیں، بیوی کی قانونی ملکیت، پاکستان میں نئے خاندانی قوانین کی تجویز

بلوچستان: ڈپٹی کمشنر کی گاڑی پر آئی ای ڈی کے ذریعے بم حملہ، آٹھ افراد زخمی

طلبہ سے بھری اسکول وین میں آگ کیسے لگی اور بچے کس حال میں ہیں؟ افسوس ناک واقعہ

استنبول مذاکرات: پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی جاری رہنے میں کیا رکاوٹیں ہیں؟

پنجاب میں سانس لینا بھی خطرہ بن گیا! کس علاقے کی ہوا سب سے زہریلی؟

نیشنل پولیس اکیڈمی اپ گریڈیشن منصوبہ، محسن نقوی کی ترقیاتی کام تیز کرنے کی ہدایت

کشمیر پر بھارتی قبضے کے 77 سال، پاکستان و دنیا بھر میں یومِ سیاہ منایا جا رہا ہے

طالبان کسی اور ایجنڈے پر، ’استنبول مذاکرات میں بڑی پیش رفت نہ ہو سکی‘

اگر سکیورٹی فورسز کا کردار غزہ میں ’امن نافذ کرنے‘ کا ہوا تو کوئی ملک اس میں شامل نہیں ہونا چاہے گا: اردن کے شاہ عبداللہ

جمود کا شکار برآمدات، ڈوبتی صنعتیں اور بیروزگاری: شہباز شریف کے دور اقتدار میں پاکستان معاشی ترقی کیوں نہیں کر پا رہا؟

پاسپورٹ کے کور میں بڑی تبدیلی؟ محکمہ پاسپورٹس نے حقیقت بتا دی

26 نومبر احتجاج کیس: علیمہ خان کے پانچویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

راولپنڈی: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر پنجاب آرٹس کونسل میں اظہارِ یکجہتی کی تقریب

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی