ماضی کی مشہور اداکارہ سیمی زیدی اب کہاں ہیں؟ نئی تصویریں دیکھ کر مداح یادوں میں کھو گئے


سیمی زیدی پاکستان کی معروف ٹیلی وژن، فلم اور تھیٹر کی سابق اداکارہ ہیں، جنہوں نے 1990 کی دہائی میں اپنے شاندار کرداروں سے بے پناہ شہرت حاصل کی۔ وہ مشہور ڈراموں "کشکول", "تنہا تنہا" اور "آشیانہ" میں اپنی یادگار اداکاری کے باعث آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کا سب سے نمایاں کردار ڈرامہ آشیانہ میں "سپنا" کا تھا، جس نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ ٹیلی وژن کے علاوہ، سیمی زیدی نے فلموں میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے "گناہ", "دھڑکن" اور "دنیا دس نمبر ی" جیسی فلموں میں عمدہ اداکاری کی۔ تھیٹر کے میدان میں بھی سیمی زیدی نے اپنی پہچان بنائی۔ ان کا مشہور اسٹیج ڈرامہ "شرطیہ مِٹھے" ایک خاندانی کھیل تھا جسے بین الاقوامی سطح پر بھی خوب پذیرائی ملی۔ سیمی زیدی مشہور پاکستانی اداکارہ تانی بیگم کی صاحبزادی ہیں، جو 1970 کی دہائی کی نامور فنکارہ رہ چکی ہیں۔ اپنے کیریئر کے عروج پر، سیمی زیدی نے شوبز کی دنیا کو خیرباد کہا اور امریکہ منتقل ہو گئیں، جہاں وہ اپنی والدہ، شوہر اور بچوں کے ساتھ مقیم ہیں۔ انہوں نے نومبر 2010 میں شادی کی اور اب ایک خوشگوار ازدواجی زندگی گزار رہی ہیں۔ ان کے دو بچے ہیں جو اب بڑے ہو چکے ہیں۔ View this post on Instagram A post shared by Seemi Zaidi (@z_seemi) سیمی زیدی سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے چاہنے والوں سے رابطے میں رہتی ہیں، جہاں وہ اپنی خاندانی زندگی اور ذاتی لمحات کی تصویریں اور جھلکیاں شیئر کرتی رہتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

مرنے سے پہلے ماں پانی مانگتی رہیں لیکن میں نے نہیں دیا۔۔ ارشد وارثی نے ایسا کیوں کیا؟ والدہ کی آخری رات یاد کر کے جذباتی ہوگئے

’استغفر اللہ، مجھے کراچی پسند نہیں‘: صبا قمر کا وہ بیان جس سے ’روشنیوں کے شہر‘ میں رہنے والے ناراض ہو گئے

ڈکی بھائی کے اہلخانہ اور آن لائن فراڈ میں ملوث افراد سے رشوت لینے کے الزامات: این سی سی آئی اے کے زیرِ حراست اہلکاروں سے کروڑوں روپے برآمد کرنے کا دعویٰ

ماں باپ کے ساتھ رہتا ہوں لیکن۔۔ حسن احمد پہلی بار جوائنٹ فیملی سسٹم کے مسائل پر بول پڑے ! دیکھیں

’بہت زبردست‘: بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا 50 سال کی ہو گئیں

ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ کو ریلیف کے لیے 90 لاکھ کی رشوت کا الزام: این سی سی آئی اے کے چھ اہلکار جسمانی ریمانڈ پر، ’لاپتا‘ افسر بھی منظرِ عام پر آ گئے

فخرِ عالم کے والد سید اعجاز عالم انتقال کر گئے۔۔ نمازِ جنازہ کب ہوگی؟

کراچی کو گندا کیوں کہا؟ جویریہ سعود نے صبا قمر اور عفت رحیم کو کھری کھری سنا دیں ! سوشل میڈیا پر بھی نئی بحث چھڑ گئی ! دیکھیں

اس نے فیصلہ کرلیا تھا کہ۔۔ بیوی کو کبھی ٹی وی پر ساتھ کیوں نہیں لاتے؟ ساحر لودھی نے پہلی بار اس سوال کا جواب دے دیا

منگنی ایسے گھر ہوئی جو قیس کے خاندان جیسا تھا۔۔ شادی کے اگلے دن کپڑے بدلنے کا کہہ دیا ! ماورا حسین نے ڈرامے سے کیا سبق سیکھا؟

’ابھرتے ٹیلنٹ کی مدد کریں‘: گلوکار فلک شبیر کی ’پاکستان آئیڈل‘ کو اپنے گانے استعمال کرنے کی اجازت

ماضی کی مشہور اداکارہ سیمی زیدی اب کہاں ہیں؟ نئی تصویریں دیکھ کر مداح یادوں میں کھو گئے

تکلیف ہوتی ہے جب لوگ اس کے گھر والوں کی برائی۔۔ جواد احمد سے گہری دوستی، اختلاف میں کیسے بدلی؟ ملکو کی گفتگو

دل کا دورہ کیوں پڑا؟ انجیوگرافی سے گزرنے والی صبا قمر پہلی بار بیماری سے متعلق بول پڑیں

55 برس کی عمر میں بیٹے کی پیدائش؟ گود میں بچے کے ساتھ تصویر کی حقیقت کیا ہے ! نصیبو لال نے سچائی بتا دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی