فخرِ عالم کے والد سید اعجاز عالم انتقال کر گئے۔۔ نمازِ جنازہ کب ہوگی؟


پاکستانی فلم اداکار، گلوکار اور معروف ٹی وی ہوسٹ فخرِ عالم کے والد سید اعجاز عالم (ایس۔ای۔عالم) جمعرات کی صبح لاہور میں انتقال کر گئے۔ فخرِ عالم نے یہ افسوسناک خبر اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ فخرِ عالم کے مطابق ان کے والد کی نمازِ جنازہ آج، جمعرات 30 اکتوبر کو شام 6 بجے ماڈل ٹاؤن لاہور کے ایریا 97-H میں ادا کی جائے گی۔ سید اعجاز عالم ایک معزز اور نیک نام سرکاری افسر تھے۔ وہ ماضی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) میں ڈائریکٹر جنرل فنانس کے عہدے پر فائز رہ چکے تھے، جب کہ وہ فارن سروس آف پاکستان سے بھی وابستہ رہے۔ اپنے پیشہ ورانہ کیریئر کے دوران انہیں نہایت ایماندار اور ذمہ دار افسر کے طور پر جانا جاتا تھا۔ سن 2006 میں ان پر دل کا دورہ پڑنے کے بعد کراچی میں ان کی بائی پاس سرجری بھی کی گئی تھی۔ فخرِ عالم کے علاوہ ان کے بھائی رفیع عالم، اعزام عالم، رائد عالم اور ردمیر عالم نے بھی اپنے والد کی مغفرت اور بلند درجات کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ایسے آدمی کے ساتھ نہیں رہ سکتی جو۔۔ کیا فیروز خان کی دوسری شادی بھی خطرے میں ہے؟ وائرل خبروں پر ڈاکٹر زینب نے خاموشی توڑ دی

ان کے والد میرے۔۔ ڈمپل کپاڈیہ سے کیا رشتہ ہے؟ فیصل کپاڈیہ کا مشہور بھارتی اداکارہ سے قریبی تعلق کا انکشاف

مرنے سے پہلے ماں پانی مانگتی رہیں لیکن میں نے نہیں دیا۔۔ ارشد وارثی نے ایسا کیوں کیا؟ والدہ کی آخری رات یاد کر کے جذباتی ہوگئے

’استغفر اللہ، مجھے کراچی پسند نہیں‘: صبا قمر کا وہ بیان جس سے ’روشنیوں کے شہر‘ میں رہنے والے ناراض ہو گئے

ڈکی بھائی کے اہلخانہ اور آن لائن فراڈ میں ملوث افراد سے رشوت لینے کے الزامات: این سی سی آئی اے کے زیرِ حراست اہلکاروں سے کروڑوں روپے برآمد کرنے کا دعویٰ

ماں باپ کے ساتھ رہتا ہوں لیکن۔۔ حسن احمد پہلی بار جوائنٹ فیملی سسٹم کے مسائل پر بول پڑے ! دیکھیں

’بہت زبردست‘: بالی وڈ اداکارہ ملائکہ اروڑا 50 سال کی ہو گئیں

ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ کو ریلیف کے لیے 90 لاکھ کی رشوت کا الزام: این سی سی آئی اے کے چھ اہلکار جسمانی ریمانڈ پر، ’لاپتا‘ افسر بھی منظرِ عام پر آ گئے

فخرِ عالم کے والد سید اعجاز عالم انتقال کر گئے۔۔ نمازِ جنازہ کب ہوگی؟

کراچی کو گندا کیوں کہا؟ جویریہ سعود نے صبا قمر اور عفت رحیم کو کھری کھری سنا دیں ! سوشل میڈیا پر بھی نئی بحث چھڑ گئی ! دیکھیں

اس نے فیصلہ کرلیا تھا کہ۔۔ بیوی کو کبھی ٹی وی پر ساتھ کیوں نہیں لاتے؟ ساحر لودھی نے پہلی بار اس سوال کا جواب دے دیا

منگنی ایسے گھر ہوئی جو قیس کے خاندان جیسا تھا۔۔ شادی کے اگلے دن کپڑے بدلنے کا کہہ دیا ! ماورا حسین نے ڈرامے سے کیا سبق سیکھا؟

’ابھرتے ٹیلنٹ کی مدد کریں‘: گلوکار فلک شبیر کی ’پاکستان آئیڈل‘ کو اپنے گانے استعمال کرنے کی اجازت

ماضی کی مشہور اداکارہ سیمی زیدی اب کہاں ہیں؟ نئی تصویریں دیکھ کر مداح یادوں میں کھو گئے

تکلیف ہوتی ہے جب لوگ اس کے گھر والوں کی برائی۔۔ جواد احمد سے گہری دوستی، اختلاف میں کیسے بدلی؟ ملکو کی گفتگو

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی