دیوا جیت سائیکیا ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ کب اٹھائیں گے؟ بتا دیا


بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹری دیوا جیت سائیکیا نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ وہ آئندہ ماہ ہونے والی انٹرنیشنل کونسل کی میٹنگ میں ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ اٹھائیں گے۔ دیوا جیت نے کہا ہے کہ جو 4 سے 7 نومبر تک آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ ہوگی اس میں بھارت اس معاملے پر بات کرے گا کہ اب تک ایشیا کپ 2025 کے ٹرافی بھارتی ٹیم کو کیوں نہیں دی گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا بھارتی کرکٹ بورڈ پاکستان کرکٹ بورڈ اور ایشین کرکٹ کونسل کے چیئرمین محسن نقوی کے خلاف بھی کوئی ایکشن لینے کی بات کرے گا۔ یاد رہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم نے محسن نقوی سے ایشیا کپ کے فائنل کے بعد ٹرافی لینے سے یہ کہہ کر انکار کردیا تھا کہ وہ ایک سیاسی شخصیت اور پاکستان کے انٹیریئر منسٹر بھی ہیں۔ اس واقعے کے بعد سے ایشیا کپ کی ٹرافی اب تک ایشین کرکٹ کونسل کے دفتر میں موجود ہے اور محسن نقوی نے بھی سخت موقف اپنایا ہے کہ اگر بھارتی ٹیم کو ٹرافی چاہیے تو ان کا کوئی نمائندہ آکے پوری کوریج کے ساتھ ان سے وصول کریں۔ پاکستان بھارتی کرکٹ بورڈ کے تعلقات ایشیا کپ کے بعد سے مزید خراب ہوئے ہیں، آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ میں بائے لیٹرل کرکٹ کے مستقبل اور آئندہ ہونے والی چیمپینز ٹرافی پر بھی بات چیت ہوگی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین، مگر اسٹرائک ریٹ پر سوال برقرار!

آئی پی ایل سے موازنہ، تنازعات، ’ریلو کٹوں‘ کے طعنے اور اب دو نئی ٹیمیں: پاکستان سپر لیگ کے 10 سال کی کہانی

بابر کا ریکارڈ، سلمان کا کم بیک اور صائم کی جارحانہ بیٹنگ: پاکستان نے دوسرے ٹی20 میں جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

ساؤتھ افریقہ کو شکست، پاکستان نے تین میچ کی سیریز کو برابر کر دیا

لاکھوں مالیت کی کلیکشن، انڈین فینز اور روبک کیوب حل کرنے کا جنون: گوجرانوالہ کے یوٹیوبر نے ایک ویڈیو کی آمدن سے گاڑی خریدی

آسٹریلیا کو شکست، بھارتی ٹیم نے آئی سی سی ومنز ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

پاکستان کی جگہ عمان کی ٹیم جونئیر ورلڈ کپ ہاکی میں شامل

دیوا جیت سائیکیا ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ کب اٹھائیں گے؟ بتا دیا

ٹی20 سیریز: پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا

بابر اعظم کیا واپس ’ڈرائنگ بورڈ‘ پر جائیں گے؟

پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں کیسے شامل کی جائیں گی؟ سلمان نصیر نے بتا دیا

بابر اعظم صفر پر آؤٹ اور پاکستانی بیٹنگ میں 55 ڈاٹ گیندیں: ’اب آپ کا دفاع کرنا مشکل ہو گیا ہے‘

’ایک دوسرے کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘، افغان خواتین فٹ بال ٹیم کی عالمی میدان میں واپسی

پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 55 رنز سے شکست

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی