آسٹریلیا کو شکست، بھارتی ٹیم نے آئی سی سی ومنز ورلڈ کپ میں جگہ بنالی


بھارت کی ٹیم نے تاریخ ساز فتح حاصل کر کے آئی سی سی ومنز ورلڈ کپ کے فائنل میں اپنی جگہ بنالی۔ ان کا مقابلہ اب ساؤتھ افریقہ سے فائنل میں ہوگا۔ آج ممبئی میں کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل بھارت نے خواتین ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز کا ہدف پورا کر کے تیسری دفعہ ورلڈ کپ میں جگہ بنا لی، آسٹریلیا کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 338 رنز آل آؤٹ کیے۔ بھارت نے اس کے جواب میں نو بال پہلے 341 کی ہے جس میں جمائمہ راڈریگس کی ناقابل شکست 127 رنز کی اننگ شامل ہے، انہوں نے اپنی کپتان ہرمن پریت کار جنہوں نے 87 رنز کیے کے ساتھ مل کر تیسری وکٹ کے لیے 167 رنز کی شراکت کی جس کی بنیاد پر بھارت کو یہ میچ جیتنے کا موقع ملا۔ راڈری گیس نے 134 بالوں کا سامنا کیا اور 14 چوکے لگائے ساتھ میں دیپتی شرما 24 ریچا گو گو نے بنائے۔ جب پہلے بیٹنگ کی ان کی طرف سے ان کی اوپنر فور بھی لچ فیلڈ ہیں 119 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور ساتھ میں ایل ایس پیری 77 اور ایچلے گارڈنر 63 ہے ان کا بھرپور ساتھ دیا۔ دوسرے سیمی فائنل کی ایک اور خاص بات یہ تھی کہ تاریخ ساز تماشائیوں نے آکر یہ میچ دیکھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین، مگر اسٹرائک ریٹ پر سوال برقرار!

آئی پی ایل سے موازنہ، تنازعات، ’ریلو کٹوں‘ کے طعنے اور اب دو نئی ٹیمیں: پاکستان سپر لیگ کے 10 سال کی کہانی

بابر کا ریکارڈ، سلمان کا کم بیک اور صائم کی جارحانہ بیٹنگ: پاکستان نے دوسرے ٹی20 میں جنوبی افریقہ کو شکست دے دی

آسٹریلیا نے بھارت کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی

ساؤتھ افریقہ کو شکست، پاکستان نے تین میچ کی سیریز کو برابر کر دیا

لاکھوں مالیت کی کلیکشن، انڈین فینز اور روبک کیوب حل کرنے کا جنون: گوجرانوالہ کے یوٹیوبر نے ایک ویڈیو کی آمدن سے گاڑی خریدی

آسٹریلیا کو شکست، بھارتی ٹیم نے آئی سی سی ومنز ورلڈ کپ میں جگہ بنالی

پاکستان کی جگہ عمان کی ٹیم جونئیر ورلڈ کپ ہاکی میں شامل

دیوا جیت سائیکیا ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ کب اٹھائیں گے؟ بتا دیا

ٹی20 سیریز: پہلے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو 55 رنز سے ہرا دیا

بابر اعظم کیا واپس ’ڈرائنگ بورڈ‘ پر جائیں گے؟

پی ایس ایل میں مزید 2 ٹیمیں کیسے شامل کی جائیں گی؟ سلمان نصیر نے بتا دیا

بابر اعظم صفر پر آؤٹ اور پاکستانی بیٹنگ میں 55 ڈاٹ گیندیں: ’اب آپ کا دفاع کرنا مشکل ہو گیا ہے‘

’ایک دوسرے کو دیکھ کر خوشی ہوئی‘، افغان خواتین فٹ بال ٹیم کی عالمی میدان میں واپسی

پاکستان کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 55 رنز سے شکست

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی