آئی سی سی کی جانب سے ممکنہ کارروائی، محسن نقوی کے دفاع کے لیے پی سی بی کی تیاریاں مکمل


پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیئرمین محسن نقوی جو ایشین کرکٹ کونسل کے بھی سربراہ ہیں، کے دفاع کے لیے ساری تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرف سے محسن نقوی کے خلاف انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ای ایکزیکیٹر بورڈ میٹنگ میں شکایت اور ان کے خلاف کارروائی کا قوی امکان ہے۔ ایشیا کپ ٹرافی کے معاملے پر محسن نقوی کے ڈٹ جانے پر بھارتی بورڈ پریشان بھی ہے اور غصہ بھی ہے۔ ان کے سیکریٹری دیواجی ساکیہ نے آج بھی اشارہ دے دیا کہ اگر تین نومبر تک ایشین کونسل نے ان کو ٹرافی نہیں بھجوائی تو یہ معاملہ آئی سی سی میں جائے گا۔ دوسری جانب اے سی سی سیکریٹریٹ نے محسن نقوی کی ہدایت پر بھارتی بورڈ کو بتا دیا ہے کہ وہ 10 نومبر کو دبئی میں ایک تقریب رکھ رہا ہے جس میں بھارتی ٹیم کا کوئی پلیئر یا پلیئرز اور بی سی سی آئی کا کوئی بھی رکن آ کر محسن نقوی سے میڈیا کے سامنے ٹرافی وصول کر سکتا ہے۔ کیونکہ آئی سی سی کی میٹنگ 4 سے 7 نومبر تک ہونی ہے، اس بات کا امکان بڑھ چکا ہے کہ بھارتی بورڈ اب ایشیا کپ ٹرافی کا معاملہ میٹنگ میں اٹھائے گا۔ دوسری طرف ذرائع نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی پوری تیاری کرلی ہے کہ وہ بھی اس معاملے کو اٹھائے گا جس طرح بھارتی بورڈ نے اور ان کی ٹیم نے کرکٹ میں سیاست کو شامل کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

آئی سی سی کی جانب سے ممکنہ کارروائی، محسن نقوی کے دفاع کے لیے پی سی بی کی تیاریاں مکمل

فیصل آباد میں 17 برس بعد انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی: جس پچ کے بارے میں ڈینس للی نے کہا ’مر جاؤں تو مجھے اس کے نیچے دفنایا جائے‘

بھارت نے پہلی بار آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ جیت لیا، ساؤتھ افریقا کو 52 رنز سے شکست

انڈین خواتین ٹیم کی ورلڈ کپ میں تاریخی فتح، جے شاہ کے پاؤں چھونے کی کوشش اور ایشیا کپ ٹرافی نہ ملنے کا گلہ

ورلڈ کپ جیتنے پر بھارتی خواتین کرکٹ ٹیم مالا مال ،کھلاڑیوں کو کتنی رقم ملی؟

شاہین شاہ آفریدی کا ون ڈے کپتان کی حیثیت سے بہترین کارکردگی دکھانے کا عزم

وقار یونس پر عمر اکمل کے الزامات، سابق ٹیسٹ کپتان نے تبصرہ کرنے سے انکار کیوں کردیا؟

دبئی میں نوکری چھوڑنے کے بعد پاکستانی ٹیم کا حصہ بننے والے عثمان طارق اور ان کے غیر معمولی بولنگ ایکشن کی کہانی

’مسئلہ بابر اعظم میں نہیں، مبصرین کے شور میں ہے‘

اسلام آباد پولیس کی نیشنل ایتھلیٹ عمیرہ شیراز کا ایک اور کارنامہ

پاکستان نے جنوبی افریقہ کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی: ’ٹی ٹوئنٹی کے بادشاہ بیٹر اب بھی بابر اعظم ہیں‘

پاکستان نے جنوبی افریقا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی: ’ٹی ٹوئنٹی کے بادشاہ بیٹر اب بھی بابر اعظم ہیں‘

پی ایس ایل فرنچائزز میں بے چینی، فیسوں میں اضافے کا امکان

پاکستانی ویمن اسکواش میں تنازع: کوارٹر فائنل میچ میں ثنا بہادر اور سعدیہ میں تلخ کلامی

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹسمین، مگر اسٹرائک ریٹ پر سوال برقرار!

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی