نادیہ خان نے ورون دھون کو آڑے ہاتھوں لےلیا کہا جنگ کے دعوے بس فلموں تک محدود رکھیں


پاکستان کی معروف ٹی وی میزبان اور اداکارہ نادیہ خان نے بھارتی اداکار ورون دھون کے پاکستان مخالف بیان پر سخت ردِعمل دیا ہے۔ نادیہ خان اس وقت نجی ٹی وی پر مارننگ شو کی میزبانی کر رہی ہیں۔ مارننگ شو کے دوران نادیہ خان نے کہا کہ ورون دھون کا دھمکی آمیز بیان ان کے لیے الٹا ثابت ہوا اور یہ انداز ان پر بالکل جچتا نہیں۔ انہوں نے بتایا کہ ورون دھون کا یہ بیان بھارت اور پاکستان دونوں میں بری طرح ٹرول ہوا اور انہیں ایسے بیانات دینے کی بجائے اپنے کیوٹ کرداروں تک محدود رہنا چاہیے۔ نادیہ خان نے مزید کہا کہ بھارت حقیقی جنگی صورتحال میں کچھ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا اور عالمی سطح پر اس کی آواز کمزور ہوتی جا رہی ہے، جبکہ بھارتی فلم انڈسٹری کی تخلیقی مہارت کو سراہا، مگر جنگ جیسے سنجیدہ موضوعات پر بات کرنا ان کے بس کی بات نہیں۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ اگر وارننگ دینی تھی تو ورون دھون کے بجائے کسی اور کو منتخب کیا جانا چاہیے کیونکہ وہ عملی طاقت نہیں رکھتے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ڈرامہ کفیل میں کاشف محمود کی اداکاری نے مداحوں کے دل جیت لیے

ناریل کا تیل یا کیمیکل؟ ونیزہ احمد کی بیٹی کے ساتھ پیش آیا خوفناک واقعہ

اقرار الحسن کی سیاسی پارٹی کا نام اور جھنڈا سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا

بس ایک بندی لگائی اور شور مچ گیا، شمعون بشریٰ انصاری کے حق میں بول پڑے

میرے دوست اللہ کی نعمت ہیں، مایا خان لائیو شو میں جذباتی ہو گئیں

ریڈیو پاکستان چھوڑنا زندگی کا سب سے کٹھن فیصلہ تھا، عشرت فاطمہ

فضا علی کا سابق شوہر کی دوسری شادی پر نیک تمناؤں کا اظہار، بیٹی کی ویڈیو شیئر کر دی

سابق شوہر نے میری محنت کی کمائی چھین لی تھی، مایا خان

مونگ پھلی کے سرخ چھلکے میں چھپا ہے غذائیت کا اصل خزانہ

سیاست اور اداکاری کا امتزاج، شرمیلا فاروقی کی سوشل ایشوز پر ڈرامہ کرنے کی خواہش

اقرارالحسن کی بیویوں کی حالیہ تصاویر پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

ڈاکٹر نبیہہ علی خان نے اپنی اصل عمر بتا دی، کہا ابھی 33 سال کی ہوں

نادیہ خان نے ورون دھون کو آڑے ہاتھوں لےلیا کہا جنگ کے دعوے بس فلموں تک محدود رکھیں

شاہانہ شادی، شاہانہ معاوضے: گلوکار کتنے معاوضے لیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آ گئی

فلم کے سیٹ پر ملاقات، تین ماہ میں رشتہ طے ہو گیا، نمرہ شاہد کی محبت کی کہانی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی