غزہ پر اسرائیلی فوج کے فضائی حملے، 4 بچوں سمیت 9 افراد شہید، متعدد زخمی


غزہ سٹی میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں کے نتیجے میں چار بچوں سمیت 9 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ 🚨 Shortly after midnight, Israeli helicopter gunships launched coordinated strikes on residential buildings across Gaza City, killing at least 8–9 Palestinians and wounding several others, according to journalists on the ground.Five people were reported killed when an… https://t.co/HERRkBqQxu— Drop Site (@DropSiteNews) June 4, 2026 فلسطینی سول ڈیفنس کے ترجمان محمود بصل کے مطابق یہ حملے علی الصبح کیے گئے جن میں رہائشی عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ الشاطی پناہ گزین کیمپ میں بھی ایک فلسطینی کی شہادت ہوئی۔ دوسری جانب فلسطینی گورنمنٹ میڈیا آفس نے بتایا کہ گزشتہ سال اکتوبر میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد سے اب تک اسرائیل کی جانب سے 3 ہزار سے زائد مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں کی جاچکی ہیں، جن کے نتیجے میں مجموعی طور پر 900 فلسطینی شہید اور 2 ہزار سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

ایران اور امریکہ کے بیچ دو ماہ سے جاری ’جنگ بندی‘ مزید کتنا عرصہ برقرار رہ پائے گی؟

خفیہ قافلے کا 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

’سوچا سمجھا منصوبہ‘ یا ’لفظی گولہ باری‘: صدر ٹرمپ امریکہ ایران جنگ بندی کو ’دو افراد کا ٹینگو ڈانس‘ کیوں قرار دے رہے ہیں؟

’ایک فیصد‘ چانس اور ’ٹینگو ڈانس‘: کیا ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی میں تعطل کسی سوچے سمجھے منصوبے کا نتیجہ ہے؟

امریکا، اسرائیل، ایران جنگ کو 100 دن مکمل: عالمی معیشت، تجارت، سفارتکاری متاثر

فوجیوں کا خفیہ قافلہ اور 160 کلومیٹر کا سفر: وہ رات جب وینزویلا کا ’انتہائی افزودہ یورینیم‘ خاموشی سے امریکہ منتقل کیا گیا

اسرائیلی حملہ، لبنانی فوج کے بریگیڈیئر جنرل سمیت 10افراد شہید، 22 زخمی

ایران سے متعلق خفیہ آپریشنز میں ناکامی، موساد کے ڈپٹی ڈائریکٹر عہدے سے برطرف

بھارت: تعلیمی نظام اور امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا

امریکی ریاست اوہائیو میں فائرنگ، متعدد افراد زخمی

آبنائے ہرمز میں کشیدگی برقرار، امریکی فوج کا دو ایرانی ڈرونز گرانے کا دعویٰ

شمالی کوریا کا 5 برس میں اپنی میزائل پیداوار صلاحیت میں اضافے کا اعلان

ظلم کی انتہا، ڈاکٹر نے رشوت نہ دینے پر بچی کی جوڑی گئی ہڈی دوبارہ توڑ دی

بیوی بچوں کو اپنے پاس بلانے والا تھا، نیویارک میں پاکستانی ڈرائیور کی افسوسناک موت سے ہر آنکھ اشکبار

’یہ ہمارے جمہوری نظام میں مداخلت کی کوشش ہے‘: برطانیہ کی نوواک ہنری کے قتل پر امریکی نائب صدر کے بیان پر تنقید

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی