ہوم سیریز میں ہر ٹیم اپنی کنڈیشنز کے مطابق پچز تیار کرتی ہے، شاہین آفریدی


پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں فتح کے بعد کہا ہے کہ ہوم سیریز میں ہر ٹیم اپنی کنڈیشنز کے مطابق پچز تیار کرتی ہے اور پاکستان نے بھی سیریز جیتنے کا ہدف حاصل کیا۔ تیسرے ون ڈے میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کی جبکہ گرین شرٹس نے 158 رنز کا ہدف 42ویں اوور میں حاصل کیا۔ میچ کے بعد پریس کانفرنس میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ورلڈ کپ میں ابھی 14 سے 15 ماہ باقی ہیں اس لیے اس حوالے سے بات کرنا قبل از وقت ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ پچز مشکل تھیں لیکن کھلاڑیوں نے بہتر کارکردگی دکھائی۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں تسلسل برقرار رکھنے کے لیے زیادہ تبدیلیاں نہیں کی گئیں۔ شاداب خان کی کارکردگی پر سوالات کے باوجود انہوں نے شاندار بولنگ کی جبکہ حارث رؤف کو دو فاسٹ بولرز کے ساتھ کھیلانے کا فیصلہ درست ثابت ہوا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

جب باکسنگ چیمپیئن محمد علی نے کہا ’میرے محبوب نبی کا نام میرے نام کا حصہ ہے، اس کی بے حرمتی برداشت نہیں کر سکتا‘

پی ایچ ایف کا انڈر 18 ٹیم کی حالیہ بین الاقوامی مہم کا تکنیکی اور شماریاتی جائزہ لینے کا فیصلہ

نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پری سیزن ریڈ بال اور وائٹ بال کیمپس کے لیے 49 کرکٹرز مدعو

اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: تمام ٹیمیں وارم اپ میچز میں مصروف

سابق ٹیسٹ فاسٹ بولر عامر نذیر قومی سلیکشن کمیٹی کے نئے چیف سلیکٹر مقرر

انڈیا کو ورلڈ کپ جتوانے والے سوریا کمار یادیو کو ٹیم سے ڈراپ کیوں کیا گیا؟

امریکا نے ایرانی فٹ بال ٹیم کو ورلڈ کپ ویزے جاری کر دیے

ماؤنٹ ایورسٹ پر معجزاتی طور پر زندہ بچ جانے والے شرپا کی کہانی: ’پہلے دو دن کچھ نہیں کھایا، پھر برف چبانا شروع کر دی‘

تھائی لینڈ سائیکلنگ ایونٹ: پاکستان کے کم عمر سائیکلسٹس کی شرکت

شریاس ائیر بھارت کے نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

عائشہ بلوچ کے گولڈ میڈل کے دعوے کی پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے تردید کر دی

وکٹیں جلد گرنے سے میچ ہاتھ سے نکل گیا، آسٹریلوی کپتان

فیفا ورلڈ کپ ٹرافی کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی