تیزاب گردی کا شکار لیڈی ڈاکٹر کو بچانے والے وارڈ بوائے کیلیے سول ایوارڈ کا اعلان


وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے سنڈیمن اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کے افسوسناک واقعے کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر لیڈی ڈاکٹر ماہ نور کی جان بچانے والے وارڈ بوائے عبدالرزاق ترکئی کے لیے سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔ @@3888151@@ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی نے عبدالرزاق ترکئی کی بہادری کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنی جرات اور بروقت کارروائی سے انسان دوستی اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کی اعلیٰ مثال قائم کی ہے، اور ایسے فرض شناس افراد قوم کا فخر ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ عبدالرزاق کی اس جرات مندانہ کوشش کو قومی سطح پر سراہا جائے گا اور حکومت عوام کی جان و مال کے تحفظ سمیت انسانی خدمت کے جذبے کو فروغ دینے والوں کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ واضح رہے کہ کوئٹہ کے سنڈیمن اسپتال میں ایک شخص نے لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا تھا، جس سے وہ شدید متاثر ہوئیں۔ متاثرہ خاتون ڈاکٹر کو اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد پہلے ایک نجی اسپتال منتقل کیا گیا اور بعد ازاں بہتر علاج اور طبی سہولیات کے لیے ایئر ایمبولینس کے ذریعے کراچی روانہ کردیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

عوامی ایکشن کمیٹی اور پولیس میں پرتشدد جھڑپیں، تین پولیس اہلکار ہلاک، کم از کم 50 افراد زخمی: کمشنر راولاکوٹ

کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر ہسپتال میں تیزاب سے حملہ: ’تکلیف اتنی شدید تھی کہ جب ڈاکٹر نے مجھے کھینچا تو تیزاب کے اثرات سے میں بھی زخمی ہوا‘

ٹرمپ کا ایران کی افزودہ یورینیم تلف کرنے پر اصرار، لبنان میں ’جنگ بندی کی خلاف ورزی‘ پر ایران کی امریکہ اور اسرائیل کو تنبیہ

معاہدہ ہو گیا تو ایران کے تعاون ورنہ طاقت کے استعمال سے افزودہ یورینیم نکال کر تلف کریں گے: صدر ٹرمپ

قومی بچت کی شرح تین دہائیوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی، رپورٹ

مظفر آباد میں دفعہ 144: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے

پنجاب میں پبلک ٹرانسپورٹ کے لیے کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف

ملک بھر میں ہیٹ ویو کی پیشگوئی، درجہ حرارت معمول سے 7 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان

مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ: مہاجرین کی نشستوں پر فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی، پاکستان کے زیرِانتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے

گلگت بلتستان انتخابات: 24 جنرل نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

’فیصلہ نئی اسمبلی کرے گی‘: مہاجرین کی نشستوں سے متعلق پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کی سپریم کورٹ کی رائے، مظفر آباد میں دفعہ 144 نافذ

دُکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی نئی کوشش اور جرمانوں کی تنبیہ: ’فکسڈ ٹیکس آسان سکیم‘ کیا ہے؟

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس، آزاد کشمیر کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

گلگت بلتستان میں انتخابی عمل پر تحفظات، قمر زمان کائرہ کا الیکشن کمیشن سے ایکشن لینے کا مطالبہ

گلگت بلتستان انتخابات، ووٹوں کی گنتی جاری، غیر حتمی غیر سرکاری نتائج آنا شروع

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی