23 جولائی سے ملک گیر ہڑتال، سینٹرل پنجاب کے پٹرولیم ڈیلرز کی مکمل حمایت کا اعلان


پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (سینٹرل پنجاب) نے آل پاکستان پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن کی جانب سے 23 جولائی سے شروع ہونے والی ملک گیر ہڑتال کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (سینٹرل پنجاب) کے صدر چوہدری نعمان مجید نے اپنے بیان میں کہا کہ 23 جولائی کی رات 12 بجے سے شروع ہونے والی ہڑتال میں سینٹرل پنجاب کے تمام پٹرول پمپ مالکان اور ڈیلرز مکمل طور پر شریک ہوں گے۔ @@3905585@@ انہوں نے بتایا کہ لاہور، قصور، شیخوپورہ، ننکانہ صاحب، گوجرانوالہ، فیصل آباد، اوکاڑہ، سیالکوٹ، نارووال، شکرگڑھ اور دیگر اضلاع میں ہڑتال کے باعث پٹرول پمپ بند رہیں گے۔ چوہدری نعمان مجید کا کہنا تھا کہ پٹرول پمپ مالکان اور ڈیلرز اپنے جائز مطالبات کے حصول کے لیے متحد ہیں اور مطالبات کی منظوری تک احتجاج جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کیا جائے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے روزانہ تعین سے متعلق تحفظات کو فوری طور پر دور کیا جائے تاکہ ڈیلرز کو درپیش مسائل کا مستقل حل نکالا جا سکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی درخواست کردی

نورین نیازی کا بیان ذاتی رائے ہے، پارٹی پالیسی نہیں، بیرسٹر گوہر

ایرانی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال

23 جولائی سے ملک گیر ہڑتال، سینٹرل پنجاب کے پٹرولیم ڈیلرز کی مکمل حمایت کا اعلان

پیٹرول پمپ مالکان کو مذاکرات کی دعوت، مسائل بات چیت سے حل کریں گے، وزیر پیٹرولیم علی

پاکستان میں پیٹرول پمپ مالکان کا غیر معینہ مدت تک پمپس بند رکھنے کا اعلان: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کا ’تکلیف دہ‘ فیصلہ کیوں کیا گیا؟

امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایران کے خلاف جنگ پر ہیگستھ سے سخت سوالات، ’یہ آپ کی ناکامی ہے‘

دلّی کی سڑکوں پر نکلنے والے ہزاروں انڈین طلبہ کیوں احتجاج کر رہے ہیں اور کیا یہ مودی حکومت کے لیے ’خطرے کی گھنٹی‘ ہے؟

’ہاؤس آف سیکرٹس‘: پُرتعیش رہائش گاہ میں جرمنی کے جرنیلوں اور عہدیداروں کی جاسوسی کیسے کی جاتی تھی؟

دلّی میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: جنتر منتر پر 23 روز تک بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے طلبا کون ہیں؟

کیا کچھ خواتین کو وہ رنگ بھی نظر آتے ہیں جو دیگر لوگ نہیں دیکھ سکتے؟

پیٹرول لیوی اور ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

’پائلٹ کی تربیت اور مہارت میں کمی‘: بنگلہ دیش طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا کہا گیا ہے؟

قطر کا ’ایرانی جارحیت‘ کے خلاف اقوامِ متحدہ کو خط، نقصانات کے ازالے کے لیے ہرجانے کا مطالبہ

ڈاکٹر آصف محمود: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے نئے پاکستانی نژاد سربراہ جو ماضی میں کئی بار عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر چکے ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی