ایرانی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال


اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی و دوطرفہ سلامتی، مؤثر سرحدی انتظام اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی نے خطے میں کشیدگی کم کرنے، امن کے فروغ اور سفارتی سطح پر مؤثر کردار ادا کرنے کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں اور اہم سفارتی کردار کو سراہا۔ ملاقات کے اختتام پر دونوں جانب سے علاقائی سلامتی، مشترکہ خوشحالی اور باہمی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے قریبی رابطے اور مؤثر تعاون کے نظام کو برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی درخواست کردی

نورین نیازی کا بیان ذاتی رائے ہے، پارٹی پالیسی نہیں، بیرسٹر گوہر

ایرانی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال

23 جولائی سے ملک گیر ہڑتال، سینٹرل پنجاب کے پٹرولیم ڈیلرز کی مکمل حمایت کا اعلان

پیٹرول پمپ مالکان کو مذاکرات کی دعوت، مسائل بات چیت سے حل کریں گے، وزیر پیٹرولیم علی

پاکستان میں پیٹرول پمپ مالکان کا غیر معینہ مدت تک پمپس بند رکھنے کا اعلان: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کا ’تکلیف دہ‘ فیصلہ کیوں کیا گیا؟

امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایران کے خلاف جنگ پر ہیگستھ سے سخت سوالات، ’یہ آپ کی ناکامی ہے‘

دلّی کی سڑکوں پر نکلنے والے ہزاروں انڈین طلبہ کیوں احتجاج کر رہے ہیں اور کیا یہ مودی حکومت کے لیے ’خطرے کی گھنٹی‘ ہے؟

’ہاؤس آف سیکرٹس‘: پُرتعیش رہائش گاہ میں جرمنی کے جرنیلوں اور عہدیداروں کی جاسوسی کیسے کی جاتی تھی؟

دلّی میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: جنتر منتر پر 23 روز تک بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے طلبا کون ہیں؟

کیا کچھ خواتین کو وہ رنگ بھی نظر آتے ہیں جو دیگر لوگ نہیں دیکھ سکتے؟

پیٹرول لیوی اور ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

’پائلٹ کی تربیت اور مہارت میں کمی‘: بنگلہ دیش طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا کہا گیا ہے؟

قطر کا ’ایرانی جارحیت‘ کے خلاف اقوامِ متحدہ کو خط، نقصانات کے ازالے کے لیے ہرجانے کا مطالبہ

ڈاکٹر آصف محمود: امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی کے نئے پاکستانی نژاد سربراہ جو ماضی میں کئی بار عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر چکے ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی