پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی درخواست کردی


پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے اور معیشت کو مزید مستحکم بنانے کے لیے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت کی درخواست کر دی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق پاکستان نے امریکا سے پانچ سال کی مدت کے لیے مالی سہولت فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط بنانا اور معاشی استحکام کو فروغ دینا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مجوزہ مالی سہولت کے حوالے سے دونوں ممالک کے درمیان مزید پیش رفت اور حکومتی سطح پر باضابطہ ردعمل کا انتظار کیا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پاکستان نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی فنانسنگ کی درخواست کردی

نورین نیازی کا بیان ذاتی رائے ہے، پارٹی پالیسی نہیں، بیرسٹر گوہر

ایرانی وزیر داخلہ کی فیلڈ مارشل سے ملاقات، علاقائی سلامتی اور سرحدی تعاون پر تبادلہ خیال

23 جولائی سے ملک گیر ہڑتال، سینٹرل پنجاب کے پٹرولیم ڈیلرز کی مکمل حمایت کا اعلان

پیٹرول پمپ مالکان کو مذاکرات کی دعوت، مسائل بات چیت سے حل کریں گے، وزیر پیٹرولیم علی

کابل کے بحالی مرکز پر پاکستان کے فضائی حملے کی ممکنہ جنگی جرم کے طور پر تحقیقات کی جائیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

پاکستان میں پیٹرول پمپ مالکان کا غیر معینہ مدت تک پمپس بند رکھنے کا اعلان: قیمت روزانہ کی بنیاد پر طے کرنے کا ’تکلیف دہ‘ فیصلہ کیوں کیا گیا؟

امریکی سینیٹ کمیٹی میں ایران کے خلاف جنگ پر ہیگستھ سے سخت سوالات، ’یہ آپ کی ناکامی ہے‘

دلّی کی سڑکوں پر نکلنے والے ہزاروں انڈین طلبہ کیوں احتجاج کر رہے ہیں اور کیا یہ مودی حکومت کے لیے ’خطرے کی گھنٹی‘ ہے؟

’ہاؤس آف سیکرٹس‘: پُرتعیش رہائش گاہ میں جرمنی کے جرنیلوں اور عہدیداروں کی جاسوسی کیسے کی جاتی تھی؟

دلّی میں کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج: جنتر منتر پر 23 روز تک بھوک ہڑتال پر بیٹھنے والے طلبا کون ہیں؟

کیا کچھ خواتین کو وہ رنگ بھی نظر آتے ہیں جو دیگر لوگ نہیں دیکھ سکتے؟

پیٹرول لیوی اور ٹیکس کے خلاف جماعت اسلامی کا 7 اگست کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

’پائلٹ کی تربیت اور مہارت میں کمی‘: بنگلہ دیش طیارہ حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ میں کیا کہا گیا ہے؟

قطر کا ’ایرانی جارحیت‘ کے خلاف اقوامِ متحدہ کو خط، نقصانات کے ازالے کے لیے ہرجانے کا مطالبہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی