
40 روزہ جنگ کے بعد روسی وزیرِ خارجہ کا دورہ ایرانقطر کا علاقائی ممالک کے مابین نئی دفاعی شراکت داری کا اعلانہمارے بجلی گھروں کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا جواب نو ممالک کے بجلی گھروں اور تنصیباب پر حملوں سے دیا جائے گا: ایرانی رہبرِ اعلی کے مشیر کا انتباہامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی انتخابات سے قبل ایک بار پھر بنیامن نیتن یاہو کی 'مکمل حمایت' کے اعلان کے چند گھنٹے بعد، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم امریکہ کو ایک اور جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں۔پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے چار شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے سعودی عرب کو فوجی معاونت کی منظوری سے متعلق درخواست پر آج پارلیمان ووٹنگ کیے جانے کا امکان ہے۔کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا ہے کہ صوبہ البرٹا میں ایک فوجی اڈے پر لگنے والی آگ کے نتیجے میں چار کینیڈین فوجی ہلاک جبکہ درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ قطر کا علاقائی ممالک کے مابین نئی دفاعی شراکت داری کا اعلان، روسی وزیرِ خارجہ کا دورہ ایران