
یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حوثیوں کے حملے میں کم ازکم 53 افراد ہلاک، 200 زخمی روس کبھی بھی ایران کے ساتھ تعاون ترک نہیں کرے گا: روسی وزیرِ خارجہ کی تہران میں نیوز کانفرنسہمارے بجلی گھروں کو نشانہ بنایا گیا تو اس کا جواب نو ممالک کے بجلی گھروں اور تنصیباب پر حملوں سے دیا جائے گا: ایرانی رہبرِ اعلی کے مشیر کا انتباہپاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں مزید 25 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شاملامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اسرائیلی انتخابات سے قبل ایک بار پھر بنیامن نیتن یاہو کی 'مکمل حمایت' کے اعلان کے چند گھنٹے بعد، ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیر اعظم امریکہ کو ایک اور جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں۔پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع قلات اور گوادر میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے چار شدت پسندوں کو ہلاک کیا ہے۔ یمن کے صوبے شبوہ میں فوجی کیمپ پر حوثیوں کے حملے میں کم ازکم 53 افراد ہلاک، 200 زخمی