ڈی جی آئی ایس پی آر کی سندھ کی جامعات کے طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشست


ڈی جی آئی ایس پی آر نے دورہ سندھ کے دوران سندھ یونیورسٹی، مہران یونیورسٹی، لیاقت یونیورسٹی اور شہید اللہ بخش یونیورسٹی کے طلبہ و اساتذہ سے خصوصی ملاقات کی، جس میں قومی یکجہتی، ملکی سلامتی اور دشمن کے پروپیگنڈے سے متعلق مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خصوصی نشست میں طلبہ اور اساتذہ نے ملکی سلامتی، قومی شعور، سوشل میڈیا پر جاری پروپیگنڈے اور دفاع وطن میں پاک فوج کے کردار سے متعلق مختلف سوالات کیے، جن کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے تفصیلی اور مدلل جوابات دیے۔ ملاقات کے دوران سوشل میڈیا کے ذریعے پھیلائے جانے والے منفی پروپیگنڈے کے تدارک، نوجوانوں میں قومی شعور اجاگر کرنے اور ملکی دفاع و سلامتی کے حوالے سے پاک فوج کے کردار پر بھی گفتگو ہوئی۔ نشست میں شریک طلبہ نے کہا کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ساتھ ملاقات سے انہیں سوشل میڈیا پروپیگنڈے کو سمجھنے، قومی یکجہتی و شعور کے فروغ اور ملکی دفاع میں پاک فوج کے کردار کے حوالے سے اہم آگاہی حاصل ہوئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’غیر ملکی مالک مکان‘ اور ’بے نامی جائیدادیں‘: مولانا فضل الرحمٰن کا گھر سیل کرنے پر سوال اور حکومتی وضاحتیں

دفاعی اتحاد سے مسلم ممالک کی خودمختاری کا تحفظ ممکن ہوگا، خواجہ آصف

مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر حملہ ہوا تو جواب دیں گے ، ایرانی سفیر

پاکستان کی بڑھتی خلائی صلاحیتوں پر انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کو تشویش کیوں ہے؟

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا حکم، تمام غیر قانونی فلورز گرانے کا فیصلہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سندھ کی جامعات کے طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشست

افغانستان کے صوبے کنڑ میں سکول کے قریب دھماکہ، سات بچوں سمیت 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کراچی عمارت حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، 11 افراد تاحال لاپتا

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا دوسرا اجلاس، علاقائی صورتحال پر غور

’ٹیم صرف ایسی پیشکش پر بیچیں گے جسے رد کرنا مشکل ہو‘: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟

دس سال سے ٹرینوں میں چوریاں کرنے والا شخص ایئر پوڈز کی مدد سے پولیس کے ہاتھ لگ گیا

’جھیلوں کے کنارے جنت‘: ریاست نگر جہاں وراثتی حکمرانی کی 1200 سالہ روایت آج بھی زندہ ہے

نہ کھانا، نہ پانی۔۔ ملبے تلے 54 گھنٹے تک ماوا کھا کر زندہ رہنے والے عادل کی حیرت انگیز داستان

زمین سے 400 کلومیٹر دور پاکستانی خلا باز سے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی گفتگو، کیا باتیں ہوئیں؟

وہ پائلٹ جنھوں نے انجانے میں اسامہ بن لادن کو سوڈان سے افغانستان پہنچایا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی