دفاعی اتحاد سے مسلم ممالک کی خودمختاری کا تحفظ ممکن ہوگا، خواجہ آصف


وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلی بار پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے اجتماعی دفاع اور خودمختاری کے تحفظ کو باضابطہ شکل دی ہے۔ ان کے مطابق یہ پیش رفت مسلم دنیا کے متحد ہوکر اپنی سلامتی یقینی بنانے کا پیغام ہے۔ خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ دفاعی معاہدے کے سیکریٹریٹ کا قیام اتحاد کو عملی شکل دے گا جبکہ مشترکہ اعلامیے میں علاقائی امن، تنازعات کے پُرامن حل اور سفارت کاری کو ترجیح دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ اسلام آباد میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور اعلیٰ عسکری حکام کا اہم اجلاس ہوا جس میں تینوں ممالک نے اجتماعی دفاع، باہمی یکجہتی اور علاقائی سلامتی کیلئے مل کر کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔اجلاس میں سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اس کی سلامتی کے تحفظ کے عزم کا بھی اظہار کیا گیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’غیر ملکی مالک مکان‘ اور ’بے نامی جائیدادیں‘: مولانا فضل الرحمٰن کا گھر سیل کرنے پر سوال اور حکومتی وضاحتیں

دفاعی اتحاد سے مسلم ممالک کی خودمختاری کا تحفظ ممکن ہوگا، خواجہ آصف

مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر حملہ ہوا تو جواب دیں گے ، ایرانی سفیر

پاکستان کی بڑھتی خلائی صلاحیتوں پر انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کو تشویش کیوں ہے؟

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا حکم، تمام غیر قانونی فلورز گرانے کا فیصلہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سندھ کی جامعات کے طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشست

افغانستان کے صوبے کنڑ میں سکول کے قریب دھماکہ، سات بچوں سمیت 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کراچی عمارت حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، 11 افراد تاحال لاپتا

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا دوسرا اجلاس، علاقائی صورتحال پر غور

’ٹیم صرف ایسی پیشکش پر بیچیں گے جسے رد کرنا مشکل ہو‘: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟

دس سال سے ٹرینوں میں چوریاں کرنے والا شخص ایئر پوڈز کی مدد سے پولیس کے ہاتھ لگ گیا

’جھیلوں کے کنارے جنت‘: ریاست نگر جہاں وراثتی حکمرانی کی 1200 سالہ روایت آج بھی زندہ ہے

نہ کھانا، نہ پانی۔۔ ملبے تلے 54 گھنٹے تک ماوا کھا کر زندہ رہنے والے عادل کی حیرت انگیز داستان

زمین سے 400 کلومیٹر دور پاکستانی خلا باز سے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی گفتگو، کیا باتیں ہوئیں؟

وہ پائلٹ جنھوں نے انجانے میں اسامہ بن لادن کو سوڈان سے افغانستان پہنچایا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی