کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا حکم، تمام غیر قانونی فلورز گرانے کا فیصلہ


ڈائریکٹر جنرل سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) عابد سلیم قریشی نے شہر بھر میں عمارتوں کے تمام غیر قانونی فلورز منہدم کرنے کا حکم دے دیا۔ نئے تعینات ڈی جی ایس بی سی اے نے ایڈیشنل ڈی جی فرحان قیصر کے ہمراہ ایڈمن سوسائٹی میں منہدم ہونے والی عمارت کا دورہ کیا اور جاری ریسکیو و بحالی آپریشن کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہیں حادثے کی وجوہات پر بریفنگ دی گئی۔ عابد سلیم قریشی نے واقعے کی مکمل تحقیقات اور غفلت کے ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بھی دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کی جائے تاکہ مستقبل میں ایسے افسوسناک حادثات کی روک تھام ممکن بنائی جاسکے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

’غیر ملکی مالک مکان‘ اور ’بے نامی جائیدادیں‘: مولانا فضل الرحمٰن کا گھر سیل کرنے پر سوال اور حکومتی وضاحتیں

دفاعی اتحاد سے مسلم ممالک کی خودمختاری کا تحفظ ممکن ہوگا، خواجہ آصف

مذاکرات کے لیے تیار ہیں مگر حملہ ہوا تو جواب دیں گے ، ایرانی سفیر

پاکستان کی بڑھتی خلائی صلاحیتوں پر انڈیا کے چیف آف ڈیفنس سٹاف کو تشویش کیوں ہے؟

کراچی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑا حکم، تمام غیر قانونی فلورز گرانے کا فیصلہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کی سندھ کی جامعات کے طلبہ و اساتذہ سے خصوصی نشست

افغانستان کے صوبے کنڑ میں سکول کے قریب دھماکہ، سات بچوں سمیت 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کراچی عمارت حادثہ: جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی، 11 افراد تاحال لاپتا

مکہ دفاعی اتحاد کی اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا دوسرا اجلاس، علاقائی صورتحال پر غور

’ٹیم صرف ایسی پیشکش پر بیچیں گے جسے رد کرنا مشکل ہو‘: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو وضاحت کیوں کرنا پڑی؟

دس سال سے ٹرینوں میں چوریاں کرنے والا شخص ایئر پوڈز کی مدد سے پولیس کے ہاتھ لگ گیا

’جھیلوں کے کنارے جنت‘: ریاست نگر جہاں وراثتی حکمرانی کی 1200 سالہ روایت آج بھی زندہ ہے

نہ کھانا، نہ پانی۔۔ ملبے تلے 54 گھنٹے تک ماوا کھا کر زندہ رہنے والے عادل کی حیرت انگیز داستان

زمین سے 400 کلومیٹر دور پاکستانی خلا باز سے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی گفتگو، کیا باتیں ہوئیں؟

وہ پائلٹ جنھوں نے انجانے میں اسامہ بن لادن کو سوڈان سے افغانستان پہنچایا

• عالمی خبریں • تازہ ترین خبریں
• پاکستان کی خبریں • کھیلوں کی خبریں
• آرٹ اور انٹرٹینمنٹ • سائنس اور ٹیکنالوجی