لاہور، پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس 


لاہور، تعلیمی بورڈز نے پریکٹیکل کا امتحان لینے والے ایگزامینرز کا معاوضہ فکس کردیا۔تعلیمی بورڈز ذرائع کے مطابق میٹرک میں پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزامینر کو یومیہ 2500 روپے معاوضہ ملے گا، انٹرمیڈیٹ کا پریکٹیکل امتحان لینے والے ایگزمینر کو یومیہ معاوضہ 3500 روپے ملے گا۔سیمنٹ کی بوری کی ریٹیل قیمتوں میں کمی کا رجحان برقراراس سے قبل ایگزامینر کو ٹریول الاؤنس ایک ہزار اور مارکنگ کیلئے الگ سے معاوضہ ملتا تھا، پریکٹیکل امتحان کے نئے معاوضوں کا اطلاق لاہور سمیت پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز پر ہو گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مراکش کشتی حادثہ: 13 لاشوں کی شناخت کا عمل مکمل، تعلق پاکستان سے نکلا

افغان مہاجرین کو جڑواں شہروں سے بے دخل کرنے کا فیصلہ

آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جسٹس مندوخیل کا سوال

کرم کے فریقین کا پشاور میں جرگہ ، سڑکیں کھولنے اور بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق

شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان پارٹی کو انتخابی نشان گھڑیال الاٹ

اسٹیٹ بینک اور تمام مالیاتی ادارے کل بند رہیں گے

مسافر ٹرینوں کے کرایوں میں 5 فیصد اضافہ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت گر گئی

پشاور ہائیکورٹ کے 10 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

ملتان میں مرغی سستی ، لاہور میں انڈے مہنگے ہو گئے

احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ تعینات

خیبر پختونخوا میں ویلنٹائن ڈے پر لائف انشورنس منصوبہ شروع کرنے کا اعلان

حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کا عمل دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

جے یو آئی بلوچستان میں اندرونی اختلافات، ’اب تو پارٹی پر ٹھیکے داروں کا قبضہ ہے‘

گرین میٹرز کی قیمت میں سو فیصد اضافہ: حکومت اینٹی سولر پالیسی لا رہی ہے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی