تعمیری تنقید اور ذاتی حملوں میں فرق ہوتا ہے،نسیم شاہ


قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سابق کرکٹرز کی جانب سے تنقید کیے جانے پر کھل کر بول پڑے۔عید الفطر پر پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کی گئی ایک خصوصی ویڈیو میں نسیم شاہ نے کھلاڑیوں پر ہونے والی تنقید پر بات کی،اس موقع پر فخر زمان اورمحمد رضوان بھی موجود تھے۔ویسٹ انڈیز کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان مستعفینسیم شاہ کا کہنا تھا کہ تعمیری تنقید اور ذاتی حملوں میں فرق ہوتا ہے، جب شائقین تنقید کریں تو سمجھ آتا ہے کیونکہ انہوں نے کرکٹ نہیں کھیلی۔لیکن جب سابق کھلاڑی جو دس، پندرہ سال کرکٹ کھیل چکے ہوں وہ بے جا تنقید کریں اور ذاتی معاملات پر بھی بات کریں تو مایوسی ہوتی ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ تجربہ کار سابق کرکٹرز جنہیں ہم لیجنڈز سمجھتے ہیں، اگر وہ تعمیری تنقید کریں تو اس سے ہمیں فائدہ ہوتا ہے اور ہمیں اپنی کارکردگی بہتر بنانے میں مدد ملتی ہے۔ملک کی سالمیت اور استحکام کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا،اسپیکر قومی اسمبلیسابق کرکٹرز ہماری کارکردگی پر بات کریں، اگر کوئی اچھی بولنگ یا بیٹنگ نہیں کر رہا تو اسے بتائیں کہ وہ کیا غلطی کر رہا ہے لیکن اگر یہ کہا جائےکہ کوئی بال کیسے بنا رہا ہے،کوئی بول کیسے رہا ہے، کسی نے شیو کیا ہے یا کوئی اشتہار کیا ہے تو یہ ذاتی زندگی پر تنقید ہوتی ہے جس پر کیا ہم ان کو بھی نظر انداز کرنا شروع کردیں جیسے شائقین کی باتوں کو کرتے ہیں؟معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئےہمارے بارے میں سابق کرکٹرز ایسی باتیں کریں جن کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہ ہو تو وہ مناسب نہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

راشد لطیف نے پاکستانی بیٹرز پر تنقید کے تیر برسا دئیے

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کس فرنچائز ٹیم کی مالک بن گئیں؟

پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

کنکشن رولز کے تحت نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی

ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے، محمد رضوان

ٹاپ آرڈر مکمل ناکام، کیویز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست

کمزوریاں جو پاکستانی ٹیم کی مسلسل ناکامی کا باعث بن رہی ہیں: عامر خاکوانی کا بلاگ

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہدف دے دیا، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 84 رنز سے شکست: ’کم از کم کھیل کر تو ہاریں، تھوڑا تو لڑیں‘

پاکستان پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا

سابق پاکستانی کرکٹر آسٹریلیا کی طرف سے کھیلنے کیلئے پرعزم

کرکٹرز کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل کیوی بیٹر مارک چیپمین انجری کا شکار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی