پاکستان پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد


پاکستان کرکٹ ٹیم پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔آئی سی سی نے پاکستان پر میچ فیس کا 10فیصد جرمانہ عائد کیا ہے،پاکستان پر مقررہ وقت میں 2اوور کم کرانے پر جرمانہ عائد کیاگیا۔صدر مملکت کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقلیاد رہے نیوزی لینڈ نے پہلے ون ڈے میں پاکستان کو 73 رنز سے شکست دی تھی،نیپئر میں پاکستان کی جانب سے ہدف کے تعاقب میں اننگز کا آغاز عبداللہ شفیق اور عثمان خان نے کیا، عثمان خان 39 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، عبداللہ شفیق 36 رنز بنا کر بریسویل کی گیند پر مچل کے ہاتھوں کیچ آئوٹ ہوئے۔ محمد رضوان 30 رنز بنا سکے۔بابراعظم 78 رنز، طیب طاہر ایک رنز اور عرفان خان بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے۔ پاکستان کی ساتویں وکٹ نسیم شاہ کی گری وہ بغیر کوئی رنز بنائے آئوٹ ہوئے۔ حارث رئوف صرف ایک رنز بنا سکے۔ نویں وکٹ آغا سلمان کی گری انہوں نے 58 رنز بنائے۔پاکستان کی آخری وکٹ عاکف جاوید کی گری وہ ایک رنز بنا سکے، پاکستان کی پوری ٹیم 44.1 اوور میں 271 رنز بنا کر آئوٹ ہو گئی، اس طرح نیوزی لینڈ 73 رنز سے پہلا ون ڈے میچ جیت گیا۔چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام :3ہزار 162 بچوں کی کامیاب ہارٹ سرجریقبل ازیں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی۔میزبان ٹیم کی 50 رنز پر 3 وکٹیں گریں، نیوزی لینڈ کی 8 کے مجموعی اسکور پرپہلی وکٹ گرگئی، ول ینگ ایک رن بنا کرنسیم شاہ کی گیند پرسلمان آغا کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے۔33 رن پردوسری وکٹ گرگئی، عاکف جاوید کی ون ڈے ڈیبیو میں پہلی وکٹ ہے، عاکف جاوید نے نک کیلی کو15رن پربولڈ کیا، تیسری وکٹ بھی نکولس ہینری کی گری، اس وقت نیوزی کا مجموعی اسکور 50 تھا۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا دن ، نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ ملیاس کے بعد ڈیرل مچل اور مارک چیپمن نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ڈیرل مچل 76 رنز بنا کر جبکہ مارک چیپمن 132 رنز بنا کر آئوٹ ہوئے، ان کے علاوہ محمد عباس 52 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ نیوزی لینڈ نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے اور پاکستان کو جیتنے کے لیے 345 رنز کا ہدف دیا۔پاکستان کی جانب سے عرفان خان نے تین، عاکف جاوید اور حارث رئوف نے دو دو جبکہ نسیم شاہ اور محمد علی نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

راشد لطیف نے پاکستانی بیٹرز پر تنقید کے تیر برسا دئیے

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کس فرنچائز ٹیم کی مالک بن گئیں؟

پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

کنکشن رولز کے تحت نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی

ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے، محمد رضوان

ٹاپ آرڈر مکمل ناکام، کیویز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست

کمزوریاں جو پاکستانی ٹیم کی مسلسل ناکامی کا باعث بن رہی ہیں: عامر خاکوانی کا بلاگ

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہدف دے دیا، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 84 رنز سے شکست: ’کم از کم کھیل کر تو ہاریں، تھوڑا تو لڑیں‘

پاکستان پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا

سابق پاکستانی کرکٹر آسٹریلیا کی طرف سے کھیلنے کیلئے پرعزم

کرکٹرز کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل کیوی بیٹر مارک چیپمین انجری کا شکار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی