ٹیم بہت اچھی ہے، امید ہے اگلے میچز جیتیں گے، امام الحق


پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے کہا ہے کہ ٹیم بہت اچھی ہے، امید ہے اگلے میچز جیتیں گے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ نیوزی لینڈ کے خلاف بقیہ دونوں میچز جیتیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے بعد کم بیک کرنا چاہتے ہیں۔امام الحق نے کہاکہ ٹیم نے بھر پور پریکٹس کی ہے، بیٹر فارم میں لگ رہے ہیں،ان کنڈیشن میں پہلے تھوڑی مشکل ہوتی ہے بعد میں رن آنا شروع ہوتے ہیں۔پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل کیوی بیٹر مارک چیپمین انجری کا شکارون ڈے ٹیم تجربہ کار ہے،کم بیک کرنے کی صلاحیت ہے، ٹیم میں موجود کھلاڑیوں نے پاکستان کو بہت میچز جتائے ہیں، انہوں نے امید ظاہر کی کہ کل سیریز برابر کر دیں گے۔ٹیم میں دو نئے باؤلر زہیں ان کنڈیشز میں تھوڑی تبدیلی آتی ہے، ان کاکہنا تھا کہ کوچز نے محنت کی ہے باؤلنگ سائیڈ سے بھی اچھے نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔اوپنر بلے باز نے کہا کہ جب ٹیم میں جگہ نہیں بنتی تو یہ بطور کھلاڑی سیکھنے کا موقع ملتا ہے، ڈومیسٹک کرکٹ ہمیشہ فائدہ دیتی ہے، ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ ملک کے لئے کھیلیں اور جیت میں کردار ادا کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

راشد لطیف نے پاکستانی بیٹرز پر تنقید کے تیر برسا دئیے

سچن ٹنڈولکر کی بیٹی سارہ کس فرنچائز ٹیم کی مالک بن گئیں؟

پی ایس ایل میچز کے ٹکٹوں کی فروخت کل سے شروع ہو گی

کنکشن رولز کے تحت نسیم شاہ نے حارث رؤف کی جگہ بیٹنگ کی

ہمیں کچھ مختلف کرنے کی ضرورت ہے، محمد رضوان

ٹاپ آرڈر مکمل ناکام، کیویز کے ہاتھوں دوسرے ون ڈے میں پاکستان کو شکست

کمزوریاں جو پاکستانی ٹیم کی مسلسل ناکامی کا باعث بن رہی ہیں: عامر خاکوانی کا بلاگ

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سیریز بھی اپنے نام کر لی

دوسرا ون ڈے، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ہدف دے دیا، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں 84 رنز سے شکست: ’کم از کم کھیل کر تو ہاریں، تھوڑا تو لڑیں‘

پاکستان پرنیوزی لینڈ کیخلاف پہلے ون ڈے میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا

سابق پاکستانی کرکٹر آسٹریلیا کی طرف سے کھیلنے کیلئے پرعزم

کرکٹرز کی قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار

پاکستان کیخلاف دوسرے ون ڈے سے قبل کیوی بیٹر مارک چیپمین انجری کا شکار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی