مہنگائی میں کمی ن لیگ کی بہترین معاشی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، نواز شریف


مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے بجلی کے نرخ میں ریکارڈ کمی پر وزیراعظم کو مبارکباد دی ہے۔ایک بیان میں نواز شریف نے گھریلو اور صنعتی صارفین کےلیے بجلی کے نرخ کم کرنے پر وزیراعظم کی ٹیم کو سراہا اور کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کی کاوشوں سے ملک درست سمت پر گامزن ہو چکا ہے۔نواز شریف نے کہا کہ بجلی سستی کرنے سے نہ صرف عوام کو ریلیف ملے گا بلکہ ایکسپورٹ بھی بڑھے گی۔ مسلم لیگ ن کے دور میں ہی ہمیشہ عوام کو معاشی ریلیف ملتا ہے۔حکومت کا بجلی کے بلوں سے پی ٹی وی فیس ختم کرنے کا فیصلہانھوں نے کہا کہ منہگائی میں مسلسل کمی مسلم لیگ ن کی بہترین معاشی پالیسیوں کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ ملک میں ترقی کی راہیں کھل رہی ہیں، نوجوانوں کو روزگار ملے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سویڈن جانے کے خواہشمند پاکستانیوں‌ کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان چار سال کیلئے اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ، 15 اشیاء مہنگی، 10 سستی، 26 کی قیمتیں مستحکم رہیں

پاکستان کا دہشتگرد گروہوں کے زیر قبضہ ہتھیاروں کیخلاف عالمی اقدام کا مطالبہ

پی سی بی کا پی ایس ایل میں نئی ٹیکنالوجی متعارف کرانے کا اعلان

تھیٹرز کے خلاف کریک ڈاؤن، ’بھتہ لینے والے اب سفید ٹوپی پہن کر چھاپے مار رہے ہیں‘

قومی اسمبلی کا اجلاس 7 اپریل کو ہو گا

پی ٹی آئی کے اعلیٰ عہدیداروں میں اختلافات، ’چار سے پانچ گروپ بن چکے ہیں‘

امریکہ اور برطانیہ میں کاروبار میں شدید مندی، ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف احتجاجی مظاہرے آج ہوں گے

یوکرینی صدر کے آبائی علاقے میں روس کی بمباری، بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

وعدہ کرتاہوں صوبے سے دہشتگردی کا خاتمہ کر کےدم لیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان

نئے الیکشن کمشنر پنجاب نے چارج سنبھال لیا

امریکہ کے 100 ممالک پر نئے ٹیرف: دنیا بھر کی مارکیٹوں میں مندی کے باوجود پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کیوں؟

بجلی چوری پر اب فیڈر کے بجائے متعلقہ ٹرانسفارمر بند ہو گا، اویس لغاری

بلاول بھٹو کا وفاقی حکومت سے نہروں کا منصوبہ ختم کرنے کا مطالبہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی