کرینہ کپور کا سیف علی خان سے بڑا شکوہ


بالی وڈ بیبو کرینہ کپور اور سیف علی خان کی محبت سے ان کے فینز بخوبی واقف ہیں لیکن اس سب کے باوجود کرینہ کپور کو بھی عام بیویوں کی طرح سیف سے کئی شکوے ہیں۔ ماضی میں رنبیر کپور کرینہ کپور کے ٹاک شو ’واٹ ویمن وانٹ‘ میں شریک ہوئے تھے جس دوران رنبیرنے بیٹی راہا کی پیدائش پر کام سے وقفے اور عالیہ کے ساتھ اسپتال میں ہی رہنے کا انکشاف کیا تھا۔دوران شو رنبیر کپور نے کرینہ کو بتایا تھا کہ ’ میں نے بیٹی کی پیدائش سے 2 سے 3 ماہ پہلے ہی کام سے وقفہ لے لیا تھا حتیٰ کہ راہا کی پیدائش پر میں عالیہ کے ساتھ ایک ہفتہ اسپتال میں ہی ٹھہرا تھا‘۔جس پر کرینہ نے فوری جواب دیتے ہوئے رنبیر کو 'خوبصورت شوہر' کا خطاب دیا تھا۔ساتھ ہی بیبو نے اس بات کا شکوہ بھی کیا تھا کہ ’سیف بیٹوں کی پیدائش پر میرے ساتھ ایک رات بھی اسپتال میں نہیں ٹھہرے تھے‘۔خیال رہے کہ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی 2012 میں ہوئی تھی اور دسمبر 2016 میں ان کے ہاں پہلے بیٹے تیمور علی خان کی پیدائش ہوئی تھی جوڑے کے ہاں دوسرے بیٹے کی پیدائش فروری 2021 میں ہوئی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ایک فلم کیلئے 50 کروڑ معاوضہ؟ کارتک آریان نے خاموشی توڑ دی

’برقع سٹی‘ کے ڈائریکٹر اپنی شارٹ فلم اور ’لاپتہ لیڈیز‘ میں مماثلت پر حیران

میرے بچے کی پہلی تقریب خراب کردی۔۔ دانیہ شاہ نے بیٹے کا کیا نام رکھا اور حکیم شہزاد کی پہلی بیوی نے کیا تحفہ بھیجا ؟ ویڈیو

اب ٹوائلٹ صاف کرتا ہوں اور۔۔ ایشوریا رائے کے ساتھ ہیرو آنے والا یہ اداکار اس حال پر کیسے پہنچا؟ افسوس ناک انکشافات

ایبٹ آباد میں پیدا ہونے والے لیجنڈری بالی وڈ اداکار منوج کمار چل بسے

وینا ملک نے اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

انمول بلوچ کون سے کروڑ پتی شخصیت سے شادی کر رہی ہیں؟ تفصیل سامنے آگئی

حجاب کے بغیر افغانستان میں تھیٹر کرنے والی اداکارہ حبیبہ عسکر کی کہانی

کرینہ کپور کا سیف علی خان سے بڑا شکوہ

ڈرامہ سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن کی موت: ’ہمیں عمر بھر کا صدمہ نہ دیں‘

مجھے بڑی عمرکا کہہ کر آڈیشن سے مسترد کردیا، پوجا ہیگڑے

سی آئی ڈی کے یادگار کردار اے سی پی پردھیومن کی موت: ’ہمیں عمر بھر کا صدمہ نہ دیں‘

رمشا خان اواراحد رضامیرکی دوستی کے چرچے

کرینہ کپور کو کھانے میں کیا پسند ہے؟

دنانیر نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی