معروف گلوکار سلمان احمد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج


سوشل میڈیا پر قومی سلامتی کے اداروں اور ریاست کیخلاف پراپیگنڈے کے الزام میں معروف گلوکار سلمان احمد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ ڈیفنس اے لاہور میں درج کیا گیا ہے۔امریکی ٹیرف،پاکستان میں آئی فون کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہایف آئی آر میں لکھا گیا ہے کہ سلمان احمد کے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر 2 لاکھ 65 ہزار 400 فالوورز ہیں، سلمان احمد نے قومی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا۔ایف آئی آر کے مطابق سلمان احمد نے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز پوسٹ کو وائرل کیا اور اسے ڈیوٹی پر تعینات پولیس آفیسر نے بذات خود دیکھا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

معروف گلوکار سلمان احمد کیخلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

اے سی پی پردھیومن کی موت کے بعد اب نیا اے سی پی کون ہوگا؟

طوبیٰ انور کو کیسے جیون ساتھی کی تلاش ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

ایک فلم کیلئے 50 کروڑ معاوضہ؟ کارتک آریان نے خاموشی توڑ دی

’برقع سٹی‘ کے ڈائریکٹر اپنی شارٹ فلم اور ’لاپتہ لیڈیز‘ میں مماثلت پر حیران

باپ مرا تو کرائے دار, مکان مالک بن گئے۔۔ بسوں میں لپ اسٹک بیچنے والے ارشد وارثی کی زندگی جیا بچن نے کیسے بدلی؟

جب بندہ اوقات سے باہر ہوجاتا ہے تو۔۔ صبا فیصل اور بہو کے درمیان پھر سے کھینچا تانی؟ سوشل میڈیا پوسٹ سے بہت کچھ سامنے آگیا

میرے بچے کی پہلی تقریب خراب کردی۔۔ دانیہ شاہ نے بیٹے کا کیا نام رکھا اور حکیم شہزاد کی پہلی بیوی نے کیا تحفہ بھیجا ؟ ویڈیو

اب ٹوائلٹ صاف کرتا ہوں اور۔۔ ایشوریا رائے کے ساتھ ہیرو آنے والا یہ اداکار اس حال پر کیسے پہنچا؟ افسوس ناک انکشافات

ایبٹ آباد میں پیدا ہونے والے لیجنڈری بالی وڈ اداکار منوج کمار چل بسے

وینا ملک نے اپنی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا

انمول بلوچ کون سے کروڑ پتی شخصیت سے شادی کر رہی ہیں؟ تفصیل سامنے آگئی

حجاب کے بغیر افغانستان میں تھیٹر کرنے والی اداکارہ حبیبہ عسکر کی کہانی

کرینہ کپور کا سیف علی خان سے بڑا شکوہ

ڈرامہ سی آئی ڈی کے اے سی پی پردھیومن کی موت: ’ہمیں عمر بھر کا صدمہ نہ دیں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی