پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو وزرا کی شکایت لگا دی


پاکستان تحریک انصاف کے اراکین صوبائی اسمبلی نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے بعض وزراء کے رویے اور کارکردگی کی شکایات کردی۔ ذرائع کے مطابق اراکین اسمبلی نے بتایا کہ کابینہ میں صرف چند وزراء عوامی مسائل کے حل اور ارکان اسمبلی کے ساتھ رابطے میں سنجیدہ ہیں لیکن بعض وزراء نہ تو ملاقات کے لیے وقت نکالتے ہیں اور نہ ہی ان کی بات سننے کے لیے تیار ہیں۔ شکایات میں اراکین نے کہا کہ کچھ وزراء اپنے دفاتر کو بھی وقت نہیں دیتے جس کی وجہ سے ان کے محکموں کے امور بھی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ اراکین اسمبلی نے ایوان میں کابینہ کی کمزور موجودگی پر بھی تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ جب بھی اپوزیشن تنقید کرتی ہے تو صرف مینا خان، سہیل آفریدی، آفتاب عالم، امجد علی، سجاد بارکوال اور ظاہر شاہ جیسے چند وزراء ہی ایوان میں موجود ہوتے ہیں اور جواب دیتے ہیں۔ ذرائع کا کہناہے کہ اراکین کی شکایات پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے یقین دہانی کروائی ہے کہ کابینہ ممبران کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں گے اور وزراء کو ہدایت دی جائے گی کہ وہ اراکین اسمبلی اور مقامی قیادت کے مسائل حل کرنے میں تعاون کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

دیو سائی میں گلوکارہ قرۃ العین بلوچ پر ریچھ کا حملہ: ’بھوکا ریچھ خوراک کی تلاش میں تھا اور ٹینٹ پھاڑ کر اندر داخل ہوا‘

خیبر پختونخوا میں 7 ہزار 319 مین ہولز کے ڈھکن غائب یا ٹوٹ پھوٹ کا شکار

خیبر پختونخوا میں 7 سے 9 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو وزرا کی شکایت لگا دی

ڈمپر کچلتا ہوا چلا گیا.. اسکول جاتے ہوئے 3 بچے بحق ! واقعہ کس جگہ پیش آیا؟

کزن سے شادی پر پابندی، کیلاش میں میرج بل کی ضرورت کیوں پیش آئی؟

خیبر پختونخوا اسمبلی : علیمہ خان کو مادر ملت ٹو کا لقب دینے کا مطالبہ

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، مرکز افغانستان میں تھا

بلوچستان کی سیاسی قیادت کے ساتھ مل بیٹھنے کو تیار ہیں، وزیر مملکت برائے داخلہ

5 ستمبر 1965 کا تاریخی دن : چونڈہ کے محاذ پر دشمن کو کس طرح منہ کی کھانی پڑی

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں چھ سے نو ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، سندھ کے دریاؤں میں بھی پانی کی سطح بڑھنے لگی

خیبرپختونخوا میں سات سے نو ستمبر تک مزید بارشوں کی پیشگوئی، پنجاب کے دریاؤں میں سیلابی صورتحال برقرار

سیلابی خطرات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا، تمام ادارے الرٹ ہیں، شرجیل انعام میمن

کوئٹہ دھماکہ: اپوزیشن کی بلوچستان میں 8 ستمبر کو شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

صوبہ پنجاب میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات ملتوی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی