غزہ میں جنگ کے بعد عبوری قیادت کے لیے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے نام پر غور


سابق برطانوی وزیرِاعظم سر ٹونی بلیئر کے بارے میں بی بی سی کو معلوم ہوا ہے کہ وہ مُمکنہ طور پر غزہ میں جنگ کے بعد ایک عبوری انتظامیہ کی قیادت کریں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ملاقات سے قبل ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ ’دو عظیم رہنماؤں سے ملاقات کر رہے ہیں۔ پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل دونوں ہی بہترین شخصیات ہیں۔‘ایرانی صدر پزشکیان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی معاہدہ خطے میں ایک جامع سکیورٹی نظام کی ابتدا ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے حماس اور دیگر مسلح تنظیموں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی اتھارٹی کے سامنے ہتھیار ڈال دیں۔انڈیا کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل انیل چوہان کی مدتِ ملازمت میں مئی 2026 تک توسیع کر دی گئی ہے۔ غزہ میں جنگ کے بعد عبوری قیادت کے لیے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے نام پر غور

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

وزیراعظم شہباز شریف آج شام اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

لاپتہ شخص کے خاندان کو 50 لاکھ روپے منتقل مگر آئی ایس آئی کے افسران عدالت طلب: ’پیسہ جان کا نعم البدل نہیں‘

پاک امریکا تعلقات نئی راہ پر، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے ون آن ون گفتگو

غزہ میں جنگ کے بعد عبوری قیادت کے لیے سابق برطانوی وزیر اعظم ٹونی بلیئر کے نام پر غور

اسلام آباد اور خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے.. شدت کیا تھی؟

زبیر بلوچ: دالبندین میں ’سکیورٹی فورسز کے آپریشن‘ میں مارے جانے والے وکیل کون تھے؟

شہباز شریف اور عاصم منیر سے ملاقات کے دوران ٹرمپ کے کوٹ پر لگی ’لڑاکا طیارے کی پن‘ سے جڑے سوال اور جواب

’ہائبرڈ نظام کی کامیابی‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات میں کیا ہوا؟

شاہین آفریدی کا پہلے سے زیادہ ’خطرناک ورژن‘ اور بنگلہ دیش کے خلاف ’معجزاتی‘ جیت

ماہ رنگ اور ساتھیوں کا جسمانی ریمانڈ ختم، عدالت کا جیل بھیجنے کا حکم

’چین جنگ کو کیوں ترجیح دے رہا ہے، ایک جوہری بم سرحد کے قریب گِر سکتا ہے‘: چینی شہری کورین اداکارہ کے الفاظ پر ناراض کیوں؟

فلسطین کے ساتھ جماعت اسلامی 9 ٹاؤنز کے رہائشیوں کو بھی حقوق دے، ترجمان میئر کراچی

شدت پسندوں کا نیا ہتھیار: سستے چینی کواڈ کاپٹر اور کمرشل ڈرون خیبرپختونخوا میں خوف کی علامت کیسے بنے؟

ڈونلڈ ٹرمپ کی شہباز شریف اور عاصم منیر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات: ’پاکستان کے وزیراعظم اور فیلڈ مارشل بہترین شخصیات ہیں‘

جامعہ کراچی نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخ کردی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی