امریکا نے اپنے جدید دفاعی نظام ”گولڈن ڈوم“ کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا


امریکا نے اپنے جدید دفاعی نظام ”گولڈن ڈوم“ کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا، جس کے دوران نظام نے مختلف خطرات کی بروقت نشاندہی کرتے ہوئے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔ امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے تجربے کی کامیابی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ گولڈن ڈوم نے متعدد ممکنہ خطرات کا مؤثر انداز میں سراغ لگایا اور تمام اہداف کو کامیابی کے ساتھ ناکام بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ آزمائش مقررہ وقت کے مطابق مکمل کی گئی اور نظام نے توقعات کے مطابق کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا کہ انہیں گولڈن ڈوم کے تجربے کا براہِ راست مشاہدہ کرنے کا اعزاز حاصل ہوا، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ سابق امریکی صدر رونالڈ ریگن کے اسٹریٹجک ڈیفنس انیشی ایٹو کے تصور کو عملی شکل دے رہے ہیں۔ امریکی وزیر دفاع کے مطابق گولڈن ڈوم دفاعی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کرے گا اور اس کی بدولت امریکی محکمہ دفاع پہلے سے زیادہ مؤثر اور طاقتور انداز میں قومی سلامتی کے تقاضے پورے کرسکے گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

’مارا پیٹا اور برہنہ کیا گیا، برفانی طوفان میں پہاڑی عبور کرنے پر مجبور کیا:‘ یورپ جانے کی خواہش میں اعضا گنوانے والے افغان باشندوں کے ترکی پر الزامات

اٹلی: پارک میں کھیلتے بچوں پر حملہ کرنے والے شخص پر قابو پانے والے گجرات کے نوید اسلم جن کی جرات کا سرکاری طور پر اعتراف ہوا

محض دو ہفتے بعد ہی ایلون مسک ’ٹریلینئر‘ کے درجے سے کیوں محروم ہو گئے؟

یورپ میں شدید گرمی کا باعث بننے والا ’ہیٹ ڈوم‘ کیا ہے؟

ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے پر اختلاف، آئی اے ای اے اور تہران کے بیانات سامنے آگئے

خلیجی اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لیے مارکو روبیو ابوظبی پہنچ گئے

امریکا نے اپنے جدید دفاعی نظام ”گولڈن ڈوم“ کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا

ایران سے متعلق قرارداد پر ٹرمپ برہم، امریکی کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا

’آپ رونالڈو کو ایک سینٹی میٹر جگہ دیں وہ آپ کا کھیل ختم کر دیں گے‘

وہ ’پُراسرار‘ قطری ثالث جو پسِ پردہ رہتے ہوئے امریکہ، ایران مذاکرات کا حصہ بنا

جنگ بندی کا معاہدہ امریکا کی شکست کا اعتراف ہے، محمد باقر قالیباف

وہ ’پُراسرار‘ قطری ثالث جو پس پردہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا حصہ بنا

ٹرمپ کی ایران پالیسی پر چک شومر کی شدید تنقید

ایران نے معاہدے کی پابندی نہیں کی تو جو کرنا ضروری ہوا وہ کروں گا، ٹرمپ کی دھمکی

سوئٹزر لینڈ مذاکرات، 12 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثوں کے اجرا کے معاہدے کو حتمی شکل دے دی گئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی