آج اور کل میٹرو، الیکٹرک اور سپیڈو بس سروس معطل رہے گی


سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پنجاب میں 9 اور 10 محرم الحرام کے دوران میٹرو بس سروس، الیکٹرک بسوں اور سپیڈو بس سروس کو عارضی طور پر بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے مطابق لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں تمام متعلقہ پبلک ٹرانسپورٹ سروسز 9 اور 10 محرم کو معطل رہیں گی تاکہ عزاداری کے جلوسوں اور مجالس کے دوران سکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنایا جاسکے۔ ادھر پنجاب پولیس نے بھی صوبے بھر میں محرم الحرام کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ حساس مقامات، جلوسوں کے راستوں اور امام بارگاہوں پر اضافی نفری تعینات کی گئی ہے، جبکہ نگرانی کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور سی سی ٹی وی کیمروں سے بھی مدد لی جا رہی ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

اسلام آباد: نویں محرم کے مرکزی جلوس کے لیے تھری لیئر سیکیورٹی اقدامات

محرم الحرام کے لیے فول پروف سیکیورٹی اقدامات، جائزہ اجلاس میں حکام کی اہم ہدایات

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

آج اور کل میٹرو، الیکٹرک اور سپیڈو بس سروس معطل رہے گی

سیکیورٹی وجوہات کے باعث جعفر ایکسپریس دو روز کے لیے معطل

شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت، ملک بھر میں نویں محرم کے مرکزی جلوس آج برآمد ہوں گے

’20 لوگوں کو سردی سے ٹھٹھر کر مرتے دیکھا‘: یورپ جانے کی خواہش میں اپنے اعضا گنوانے والوں کے الزامات

’مارا پیٹا اور برہنہ کیا گیا، برفانی طوفان میں پہاڑی عبور کرنے پر مجبور کیا:‘ یورپ جانے کی خواہش میں اعضا گنوانے والے افغان باشندوں کے ترکی پر الزامات

اٹلی: پارک میں کھیلتے بچوں پر حملہ کرنے والے شخص پر قابو پانے والے گجرات کے نوید اسلم جن کی جرات کا سرکاری طور پر اعتراف ہوا

’انصاف بھلے اندھا ہو مگر بھینگا نہ ہو‘

وینزویلا میں دو شدید زلزلوں کے بعد ایمرجنسی نافذ، ہزاروں افراد کی ہلاکت کا خدشہ

صدر مملکت اور وزیراعظم کا وینزویلا میں زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہارِ افسوس

یورپ میں شدید گرمی کا باعث بننے والا ’ہیٹ ڈوم‘ کیا ہے؟

سابق افغان اینکر پر فرانس میں ماڈلنگ کرنے پر تنقید: ’مجھ پر حملہ ہوا، کہا گیا تم پشتون ہو تمھیں ایسا لباس نہیں پہننا چاہیے‘

اگر آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس وصول نہ کرنے کی معلومات غلط ثابت ہوئیں تو مذاکرات ختم کر دیے جائیں گے: ٹرمپ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی