ٹرمپ کی آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس اور اضافی فیسوں کی خبروں کی تردید


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے بحری جہازوں پر ٹول ٹیکس، انشورنس فیس یا دیگر محصولات عائد کیے جانے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں سے کسی قسم کا ٹول ٹیکس، انشورنس فیس یا کوئی اضافی محصول نہ تو طلب کیا جا رہا ہے اور نہ ہی وصول کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کے ساتھ معاملات مثبت انداز میں آگے بڑھ رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان جاری مذاکرات میں پیش رفت ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ تہران کی جانب سے کئی معاملات میں لچک اور رعایت کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ ایران کو اس وقت خوراک کی فوری ضرورت ہے اور امریکا زرعی مصنوعات کی فراہمی کے لیے خریداری کے انتظامات کرے گا۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا کہ اس معاملے سے متعلق غلط معلومات اور گمراہ کن رپورٹس دونوں ممالک کے درمیان جاری مذاکراتی عمل کو متاثر کرسکتی ہیں اور ان کی معطلی کا سبب بن سکتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

’20 لوگوں کو سردی سے ٹھٹھر کر مرتے دیکھا‘: یورپ جانے کی خواہش میں اپنے اعضا گنوانے والوں کے الزامات

’مارا پیٹا اور برہنہ کیا گیا، برفانی طوفان میں پہاڑی عبور کرنے پر مجبور کیا:‘ یورپ جانے کی خواہش میں اعضا گنوانے والے افغان باشندوں کے ترکی پر الزامات

اٹلی: پارک میں کھیلتے بچوں پر حملہ کرنے والے شخص پر قابو پانے والے گجرات کے نوید اسلم جن کی جرات کا سرکاری طور پر اعتراف ہوا

محض دو ہفتے بعد ہی ایلون مسک ’ٹریلینئر‘ کے درجے سے کیوں محروم ہو گئے؟

ٹرمپ کی آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس اور اضافی فیسوں کی خبروں کی تردید

وینزویلا میں شدید زلزلے سے تباہی، 32 افراد ہلاک، ہزاروں جانوں کے ضیاع کا خدشہ

یورپ میں شدید گرمی کا باعث بننے والا ’ہیٹ ڈوم‘ کیا ہے؟

ایران کی جوہری تنصیبات کے معائنے پر اختلاف، آئی اے ای اے اور تہران کے بیانات سامنے آگئے

خلیجی اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے لیے مارکو روبیو ابوظبی پہنچ گئے

امریکا نے اپنے جدید دفاعی نظام ”گولڈن ڈوم“ کا پہلا کامیاب تجربہ کرلیا

ایران سے متعلق قرارداد پر ٹرمپ برہم، امریکی کانگریس کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا

’آپ رونالڈو کو ایک سینٹی میٹر جگہ دیں وہ آپ کا کھیل ختم کر دیں گے‘

وہ ’پُراسرار‘ قطری ثالث جو پسِ پردہ رہتے ہوئے امریکہ، ایران مذاکرات کا حصہ بنا

جنگ بندی کا معاہدہ امریکا کی شکست کا اعتراف ہے، محمد باقر قالیباف

وہ ’پُراسرار‘ قطری ثالث جو پس پردہ امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کا حصہ بنا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی