ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، جنگ یا جارحیت کا خواہاں بھی نہیں، مسعود پزشکیان


ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ کے سامنے سرنڈر نہیں کرے گا تاہم وہ جنگ یا جارحیت کا خواہاں بھی نہیں ہے۔ صدارتی عہدے کے دو سال مکمل ہونے پر اپنے بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایران اپنی دفاعی صلاحیت اور سلامتی کے تحفظ کے لیے اقدامات کر رہا ہے، اگر ایران کے خلاف دباؤ اور دھمکیاں ختم ہوجائیں تو کشیدگی جاری رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہوگی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ مذاکرات کے ذریعے ایران لبنان میں جنگ رکوانے ناکہ بندی ختم کروانے اور بعض پابندیوں میں نرمی لانے میں کامیاب رہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکا ایران پر حملوں کے لیے خطے کے ممالک کی سرزمین استعمال کر رہا ہے تاہم ایران اپنا دفاع جاری رکھے گا۔ مسعود پزشکیان کے مطابق حکومت، پارلیمنٹ، عدلیہ اور مسلح افواج کے درمیان تعاون نے مشکل حالات سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، دفاعی نوعیت کا ہے اور اس میں خطے کا کوئی بھی ملک شامل ہو سکتا ہے: پاکستان

وہ چار سادہ اصول جو جاپانی شہروں کو رہائش کے لیے دنیا کے بہترین مقامات بناتے ہیں

پیار کرنے والوں اور دھوکے بازوں کے لیے یکساں پرکشش اجتماعی شادی: ’ایک دلہن نے تو اپنے بھائی کو دولہا ظاہر کردیا‘

سمندری طوفان کے پیش نظر چین میں ہائی الرٹ، 16 سو سے زائد پروازیں منسوخ

حساس دفاعی معلومات افشا کرنے کا الزام: بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر گرفتار

برازیل اور امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثات، 6 افراد ہلاک

آبنائے ہرمز کی صورتحال پر ایران کا دوٹوک مؤقف، امریکا کو نئی حقیقت تسلیم کرنا ہوگی، ایرانی فوج

جنگوں کے باعث عالمی ڈیزل مارکیٹ دباؤ کا شکار، سپلائی بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کردیا، جے ڈی وینس کا دعویٰ

’اس نے ستاروں کی روشنی ڈھانپ لی تھی‘: بگرام کے آسمان پر اڑتی دیوہیکل تکون نما ’پراسرار شے‘ کیا تھی؟

ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، جنگ یا جارحیت کا خواہاں بھی نہیں، مسعود پزشکیان

’بیٹی کو اپنے والد کے انجام کا یقین ہو چکا تھا‘: ایک پرانی ڈائری اور مویشیوں کے ٹریلر نے چھ سال بعد قتل کا معمہ کیسے سلجھایا؟

مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اتحاد پر انڈیا میں تشویش کیوں ہے؟

’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ اہم کیوں ہے اور یہ اسرائیل اور ایران سمیت خطے کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کھولنے پر پیش رفت کا اشارہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی