امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کردیا، جے ڈی وینس کا دعویٰ


امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران کے جوہری پروگرام کو تباہ کردیا ہے جبکہ تہران کی غیر روایتی عسکری صلاحیتوں کو بھی شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ جے ڈی وینس کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس عائد نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے، جبکہ امریکی حکومت مشرقِ وسطیٰ میں تیل اور گیس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ امریکی نائب صدر نے کہا کہ ایران کی عسکری صلاحیتوں کو کمزور کرنے کے ساتھ خطے میں توانائی کی پیداوار اور عالمی منڈی تک اس کی ترسیل کو بھی اہمیت دی جارہی ہے۔ جے ڈی وینس کا مزید کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز میں جہاز رانی اور توانائی کی ترسیل کو معمول پر رکھنا عالمی توانائی کی مارکیٹ کے لیے انتہائی اہم ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

مکہ معاہدہ کسی ملک کے خلاف نہیں، دفاعی نوعیت کا ہے اور اس میں خطے کا کوئی بھی ملک شامل ہو سکتا ہے: پاکستان

وہ چار سادہ اصول جو جاپانی شہروں کو رہائش کے لیے دنیا کے بہترین مقامات بناتے ہیں

پیار کرنے والوں اور دھوکے بازوں کے لیے یکساں پرکشش اجتماعی شادی: ’ایک دلہن نے تو اپنے بھائی کو دولہا ظاہر کردیا‘

سمندری طوفان کے پیش نظر چین میں ہائی الرٹ، 16 سو سے زائد پروازیں منسوخ

حساس دفاعی معلومات افشا کرنے کا الزام: بھارتی فضائیہ کا ونگ کمانڈر گرفتار

برازیل اور امریکا میں ہیلی کاپٹر حادثات، 6 افراد ہلاک

آبنائے ہرمز کی صورتحال پر ایران کا دوٹوک مؤقف، امریکا کو نئی حقیقت تسلیم کرنا ہوگی، ایرانی فوج

جنگوں کے باعث عالمی ڈیزل مارکیٹ دباؤ کا شکار، سپلائی بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ

امریکا نے ایران کا جوہری پروگرام تباہ کردیا، جے ڈی وینس کا دعویٰ

’اس نے ستاروں کی روشنی ڈھانپ لی تھی‘: بگرام کے آسمان پر اڑتی دیوہیکل تکون نما ’پراسرار شے‘ کیا تھی؟

ایران دباؤ کے سامنے نہیں جھکے گا، جنگ یا جارحیت کا خواہاں بھی نہیں، مسعود پزشکیان

’بیٹی کو اپنے والد کے انجام کا یقین ہو چکا تھا‘: ایک پرانی ڈائری اور مویشیوں کے ٹریلر نے چھ سال بعد قتل کا معمہ کیسے سلجھایا؟

مکہ دفاعی معاہدہ: پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے اتحاد پر انڈیا میں تشویش کیوں ہے؟

’مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ‘ اہم کیوں ہے اور یہ اسرائیل اور ایران سمیت خطے کے لیے کیا معنی رکھتا ہے؟

ٹرمپ کا ایران جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ، آبنائے ہرمز کھولنے پر پیش رفت کا اشارہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی