خط پڑھتے ہوئے اچانک ڈر کر گرا دیا ۔۔ جگن کاظم کو خون سے لکھا خط کس نے بھیجا تھا؟ دلچسپ کہانی


پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ جگن کاظم جومختلف پروگراموں کی میزبانی کرتی نظر آتی ہیں حال ہی میں تابش ہاشمی کے پروگرام میں شرکت کی جب انہوں نے ایک حیرت انگیز واقعہ سنایا کی سننے والوں کے ہوش اُڑ گئے۔ جگن کاظم ڈرامہ انڈسٹری کا ایک بڑا نام ہیں اور لوگوں نے ان کی اداکاری کے ساتھ ساتھ ان کے ادا کردہ کرداروں کو بھی پسند کیا۔ اداکارہ جگن نے پروگرام میں واقعے سے متعلق بتایا کہ ایک بار انہیں ایک خط موصول ہوا تھا جو اردو میں لکھا گیا تھا اور اس پر جامنی رنگ کی سیاہی تھی۔ انہوں نے بتایا کہ خط پڑھا بھی نہیں جارہا تھا اس کے لیے اپنے بیٹے کی آیا کو بلایا کے اس سے کہا کہ پڑھ کے بتاؤ تو اس نے پڑھتے ہوئے اچانک وہ خط گرا دیا اور بتایا کہ باجی یہ تو اس کے خون سے لکھا ہوا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

حنا آفریدی نے اپنے آئیڈیل لائف پارٹنر کی خوبیاں بتا دیں

معروف اداکار دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے

ہمسفر ڈرامہ بھارت میں بطور تھیٹر پیش کیے جانے کا امکان

نامور پروڈیوسر، ڈائریکٹر ، سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم چل بسے

معروف گلوکار کو لائیو کنسرٹ میں منہ پر جوتا پڑگیا

بالی وُڈ کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ٹاپ 10 فلمیں کون سی ہیں؟

آشا بھوسلے، موسیقی میں نئے تجربات کرنے والی بالی وُڈ کی ’باغی گلوکارہ‘

دپیکا پاڈوکون اور رنویر سنگھ ہسپتال میں، ’خوشی کی خبر آنے کو ہے‘

زینب کے پاپا نے معروف یوٹیوبرز کو پیچھے چھوڑ دیا

معروف پاکستانی گلوکارہ کا تیسری شادی کا اعتراف

جن رشتوں کو آپ خود سے بڑھ کر چاہتے ہیں، وہ دھوکہ دیں تو یقینا دل میں ہوتی ہے”ایک چبھن سی“

سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

یویو ہنی سنگھ کا اسلام کے بارے میں بیان سوشل میڈیا پر وائرل

عامر خان کی فلم ستارے زمین پر 20 دسمبر 2024 کو ریلیز ہوگی

امریکہ کی 32 سالہ اداکارہ سیلینا گومز ارب پتی افراد کی فہرست میں شامل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی