شاداب خان کا ثقلین مشتاق کی بیٹی سے نکاح ہو گیا


قومی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈر شاداب خان کا نکاح سابق کوچ ثقلین مشتاق کی بیٹی سے ہو گیا۔ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان نے ٹوئٹر پر اپنے نکاح سے متعلق بتایا۔ انہوں نے کہا کہ سب کو سلام،آج میرا نکاح تھا، میں اپنے مینٹور ثقلین مشتاق کے خاندان کا حصہ بن گیا ہوں۔انہوں نے لکھا کہ جب سے میں نے کرکٹ شروع کی تب سے میں نے اپنے خاندانی اور نجی معاملات کو پبلک نہیں رکھا۔ان کا کہنا تھا کہ میری اہلیہ نے بھی یہی فیصلہ کیا ہے کہ ان کی زندگی پرائیویٹ رہے۔شاداب خان نے درخواست کی کہ ان کے مداح ان کی اس خواہش کا احترام کریں۔ انہوں نے کہا کہ اگر کوئی مجھے سلامی بھیجنا چاہتا ہے تو میں اکاونٹ نمبر دینے کو تیار ہوں۔Alhamdulilah today was my Nikkah. It is a big day in my life and start of a new chapter. Please respect my choices and those my my wife’s and our families. Prayers and love for all — Shadab Khan (@76Shadabkhan)

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 10، کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز پلے آف سے باہر ہوگئی

کیا بابر اعظم اور محمد رضوان بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شامل ہوں گے؟

کیا بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹونٹی سیریز میں شامل ہوں گے؟

شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا

فیصل آباد 17 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ میچز کی میزبانی کرے گا

بابر اعظم کی وکٹ پر محمد عامر کا جشن، ویوین رچرڈز کا ’اشارہ‘ وائرل

بول سکتا ہوں، مگر تربیت نے خاموش رہنا سکھایا ہے: بابر اعظم

ٹی20 سیریز: پاک بنگلہ دیش مقابلوں کا شیڈول جاری

ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کی پیشکش سے کبھی انکار نہیں کیا : حارث رؤف

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 89 رنز پر ڈھیر کر دیا

'آؤ تمہیں چائے پلاتا ہوں'، شاہد آفریدی کی شیکھردھون کو چائے کی دعوت

موسم کھلاڑیوں کو متاثر نہیں کرتا، فخر زمان

محمد عامر نے منصوبہ بندی کے تحت بابراعظم کو آؤٹ کیا، یونس خان

پاکستان بنگلا دیش ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 25 مئی سے ہوگا

پی ایس ایل 10: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 64 رنز سے شکست دے دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی