اسلام آباد، احتجاج روکنے کیلئے لگائے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی


اسلام آباد میں تھانہ کھنہ کے نزدیک کنٹینرز میں آگ لگ گئی، کنٹینرز ممکنہ طور پر احتجاج کو روکنے کیلئے رکھے گئے تھے۔ریسکیو ٹیمیں آگ بھجانے کی کوششوں میں مصروف ہیں، ریسکیو حکام نے بتایا کہ کنٹینرز میں آگ ویلڈنگ کے دوران لگی تھی۔راولپنڈی، سی ٹی ڈی اور دہشتگردوں میں فائرنگ، 3 فتنہ الخوارج ہلاک، 2 فراراسلام آباد فائر اینڈ ریسکیو کی ٹیموں نے آگ بجھادی، پوچھے جانے پر حکام نے بتایا کہ آگ لگنے سے کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔یاد رہے کہ پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں احتجاج روکنے کیلئے حکومت نے متعدد اقدامات کیے ہیں، کنٹینرز لگا کر سڑکیں بند کردی گئی ہیں،انٹرنیٹ سروس کی بندش کے ذریعے بھی رابطے روکنے کی کوشش کی جارہی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

یاسمین راشدکی درخواست ضمانت پر سماعت10دسمبر تک ملتوی

بشریٰ بی بی اپنی مرضی سے ڈی چوک سے نہیں گئیں، بہن مریم ریاض وٹو

موٹروے پر آئی جی اسلام آباد کے اسکواڈ کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

پی ٹی آئی پر پابندی لگنے والی ہے، فیصل واوڈا

اسلام آبادمیں احتجاج، پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان پر 8 مقدمات درج

آرمی چیف نے اسلام آبادمیں فسادیوں سے نمٹنے کیلئے بھرپور تعاون کیا، شہبازشریف

عمران خان کی جناح ہاؤس سمیت 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں مسترد

اسلام آباد میں معمولات زندگی مکمل طور پر بحال، تعلیمی ادارے کل کھلیں گے

ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی ، ٹیسٹ بیٹرز اوربائولرز کی رینکنگ جاری

تحریک انصاف والے نہیں چاہتے عمران خان جیل سے باہر آئیں،ایمل ولی خان

اگر کوئی زبردستی احتجاج کرے گا تو ریاست حرکت میں آئے گی،مولانا فضل الرحمان

اکتوبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر سے تجاوز،ماہانہ معاشی آوٹ لک رپورٹ جاری

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپےکااضافہ

پی ٹی آئی کا پرتشدد احتجاج، افغان شرپسندوں کے ملوث ہونے کے واضح شواہد

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی