کراچی میں سورج آگ برسانے کو تیار۔۔ پارہ کہاں تک پہنچ سکتا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا


شہرِ قائد میں گرمی نے ایک بار پھر اپنی پوری شدت دکھا دی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، مگر حدت ایسی ہے کہ محسوس ہونے والا درجہ حرارت 46 ڈگری تک جا پہنچا ہے۔ آج صبح کم سے کم پارہ 26.5 ڈگری سینٹی گریڈ پر ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں نمی کا تناسب بھی 76 فیصد تک جا پہنچا ہے، جس نے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ سمندری ہوائیں معمولی رفتار، یعنی 9 کلومیٹر فی گھنٹہ پر چل رہی ہیں، مگر ان کا اثر گرمی کے قہر کے آگے بے بس دکھائی دے رہا ہے۔ ماہرین موسمیات نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ دھوپ سے بچاؤ کے لیے احتیاطی تدابیر اپنائیں اور غیر ضروری طور پر باہر نکلنے سے گریز کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ویٹیکن میں کارڈینلز کا اجلاس سات مئی کو: نئے پوپ کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور یہ فیصلہ کون کرتا ہے؟

پہلگام واقعہ کے بعد چین نے پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔۔ بھارت کو کیا تنبیہہ کی؟

حسین الشیخ: دس سال اسرائیلی جیلوں میں رہنے والے فلسطینی رہنما جو محمود عباس کی جگہ لے سکتے ہیں

انڈیا اور پاکستان کی بڑھتی کشیدگی سے پریشان سرحدی دیہات کے کسان: ’نہیں معلوم اگلی فصل لگانے کی اجازت ملے گی یا نہیں‘

وراٹ کوہلی کی ’اورینج کیپ‘: ’18ویں آئی پی ایل میں 18 نمبر جرسی والا سب کو پیچھے چھوڑ رہا ہے‘

سونے کی قیمت میں مزید کمی۔۔ جانیں 1 تولہ سونا سستا ہو کتنے کا ملنے لگا؟

پہلگام حملے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی حمایت کرتے ہیں: چین

بچے چھوٹے ہیں اکیلے سفر نہیں کرسکتے۔۔ شوہر کے پاس پاکستان جانے سے کیوں روک دیا؟ بھارتی بارڈر پر پھسنی لڑکی کی روداد

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملہ، لبنانی صدر کی امریکہ اور فرانس سے مدد کی اپیل

میرے بچوں کے دل کا آپریشن ہونا تھا۔۔ بھارت نے سیاست میں انسانیت بھلا دی ! غمزدہ باپ نے پورا واقعہ سنا دیا

’میزائلوں کے ایندھن کی کھیپ‘: ایران کی سب سے اہم بندرگاہ پر دھماکہ جس نے کئی سوال کھڑے کیے

دلہن کے گرد اک دائرہ بنا لیا تا کہ۔۔ رخصتی کے وقت کیا ہوا تھا؟ عائشہ اور جنید صفدر کی طلاق سے متعلق فوٹوگرافر کے سنگین انکشافات

کراچی میں سورج آگ برسانے کو تیار۔۔ پارہ کہاں تک پہنچ سکتا ہے؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

ایل او سی پر فائرنگ سے دونوں اطراف کے شہری خوفزدہ: ’کبھی بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے اسی لیے ہم بنکر بنا رہے ہیں‘

وہ ملک جہاں کتے کو چہل قدمی نہ کروانا، بچے کا فیڈر گفٹ کرنا اور نوکری چھوڑنے سے پہلے نوٹس نہ دینا قابلِ سزا ’جرم‘ ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی