تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید لاہور سے گرفتار


تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید خان کو گرفتار کر لیا گیا ہے، جس کی تصدیق لاہور پولیس نے بھی کی ہے۔اس سے قبل ایسی اطلاعات سامنے آئیں کہ ان کو اس وقت گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا جب وہ نو مئی کے مقدمات کی سماعت کے بعد شوہر کے ہمراہ کوٹ لکھپت جیل سے باہر نکل رہی تھیں۔ تاہم اس کے کچھ دیر بعد لاہور پولیس کے انویسٹی گیشن ونگ نے ایک بیان جاری کیا جس میں بتایا گیا تھا کہ ’صنم جاوید کو ایک مقدمے میں تفتیش کی غرض سے تھانہ اسلام پورہ کی پولیس نے حراست میں لیا ہے، تاہم بیان میں مقدمے کی نوعیت کے بارے میں تفصیل نہیں بتائی گئی۔خیال رہے کہ صنم جاوید تحریک انصاف کی سرگرم کارکن اور سیاسی سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہیں جو 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملے کے مقدمات میں گرفتار بھی رہیں۔پچھے سال ان کی رہائی ہوئی تھی۔ وہ ایک عرصے تک خیبر پختونخوا میں رہیں تاہم گزشتہ چند ماہ سے وہ لاہور میں مقیم ہیں اور اپنے خلاف درج مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سرحد پر افواجِ پاکستان کی قوت میں اضافہ، وزیردفاع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا

شمالی وزیرستان میں کارروائی، تین روز میں 71 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

ضلع نوشکی میں تیل سے بھرے ٹرک میں آگ بھڑکنے سے 40 افراد جھلس کر زخمی

انڈیا کی جانب سے فوجی حملہ ہو سکتا ہے: پاکستانی وزیر دفاع

’انڈیا کے فیصلے کے بعد دوریاں بڑھ گئیں‘، انڈین خاتون انجو سے شادی کرنے والے نصراللہ افسردہ

تحریک انصاف کی رہنما صنم جاوید لاہور سے گرفتار

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں دھماکہ، سات افراد ہلاک

افغانستان سے گفتگو کا معاملہ وفاق کا ہے، وزیر دفاع

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے مزید 17 خوارج ہلاک، تعداد 71 ہوگئی

نہروں کا تنازع، سندھ پنجاب کو ملانے والی سڑکوں کی بندش سے ’ایک ارب ڈالر کا نقصان‘

جنوبی وزیرستان: امن کمیٹی کے دفتر کے قریب دھماکا، 6 افراد جاں بحق

افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کرنیوالے مزید 17 خوارج ہلاک

دریائے سندھ پر نہروں کا معاملہ: قومی شاہراہوں پر دھرنوں سے ’اربوں روپے کا نقصان‘، پیپلز پارٹی پر تنقید اور مظاہرین سے اپیلیں

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن پر پتھر پھینکنے والا شخص گرفتار: ہائی کمشنر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی