پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب


پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کے مطابق پیپلز پارٹی کے وقار مہدی 111 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ ان کے مقابلے میں ایم کیو ایم پاکستان کی نگہت مرزا نے 36 ووٹ حاصل کیے۔الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہےکہ غلط مارکنگ کے باعث 2 ووٹ مسترد ہوئے۔خیال رہے کہ یہ نشست پیپلز پارٹی کے سینیٹر تاج حیدر کے انتقال پر خالی ہوئی تھی، وقار مہدی اس سے قبل بھی ایوان بالا کے رکن رہ چکے ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

بلوچستان: مچھ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر حملہ، 7 اہلکار جان سے گئے

پاکستان انڈیا کشیدگی: لائن آف کنٹرول کے آرپار کشمیری خاندانوں کی المناک کہانی

پنجاب حکومت کا ای چارجنگ سٹیشن کیلئے بڑا فیصلہ

حکومت کا ای چارجنگ سٹیشن سے متعلق بڑا فیصلہ

مخصوص نشستیں کیس سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی، سپریم کورٹ

وزیراعظم کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

بلوچستان میں کالعدم بی ایل اے کا حملہ، سیکیورٹی فورسز کے 7 جوان شہید

لیزر لائٹ، چھوٹا سا کھلونا جس نے ہوائی جہاز کے مسافروں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دی ہیں

پاکستان کا انڈیا پر دریائے چناب کا پانی روکنے کا الزام، ‘زراعت متاثر ہو گی‘

پیپلز پارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹر منتخب

لائیو: انڈیا کو دہشت گردی کو خارجہ پالیسی کے حربے کے طور پر استعمال کرنا چھوڑنا ہوگا، بلاول بھٹو

وزیر داخلہ کی قطری وزیراعظم سے اہم ملاقات

وزیراعظم کا مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا کیساتھ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

بلوچستان بھر میں بھارتی جارحیت کیخلاف عوامی ریلیاں

شیرخوار بچی کی فروخت، تین ملزمان گرفتار

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی